افغان مہاجرین ،خیبرپختونخواحکومت نے دوٹوک اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں مہاجرین کے مسائل حل کرنے کے لئے محکمہ داخلہ ، پولیس، سپیشل برانچ ، محکمہ تعلیم، بھٹہ خشت، افغان مہاجرین کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے کمیٹی مہاجرین کے نمائندوں کی طرف سے اُٹھائی گئی شکایات کا جائزہ لے گی اور… Continue 23reading افغان مہاجرین ،خیبرپختونخواحکومت نے دوٹوک اعلان کردیا