کراچی (آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے نے مسافروں کو سام سنگ گلیکسی نوٹ سیون ساتھ لانے سے منع کردیا۔ اتوار کو ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافروں کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ سام سنگ گلیکسی نوٹ سیون سفر کے دوران اپنے ساتھ نہ رکھیں ۔ دوسری طرف سام سنگ حکام کے مطابق گلیکسی نوٹ سیون میں چارجنگ کے دوران بیٹری پھٹنے کے بعد سے اس کی فروخت بند ہے۔
یہ والا فون ہر گز ساتھ مت لائیں ، پی آئی اے نے مسافروں کو خبر دار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































