200 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

25  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 200 کے قریب رہائشی سکیموں کی نشاندہی کرتے ہوئے غیر قانونی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی کے مطابق یم ڈی اے کے

بیان کے مطابق یہ ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی ہیں اور شہریوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی محنت سے کمائی گئی رقم ان رہائشی سکیموں میں نہ لگائیں۔ کاہکشاں سٹی (المصطفیٰ ٹاؤن)، حیات ولیج، گرین ایونیو، میاں سٹی فیز-II، گلبرگ ٹاؤن فیز-II ہاؤسنگ سکیم، الحرام سٹی، رحمان ٹاؤن، الرحمان گارڈن، سعد ولیج، اور ایمبیسیڈر ہومز غیر قانونی قرار دے دئے گئے ہیں۔گلشن رحمان ہاؤسنگ سکیم، المکہ ٹاؤن، میاں سٹی فیز ون، ماڈل ٹاؤن، مدنی لینڈ، بسم اللہ سٹی، میو ٹاؤن، عبداللہ ایونیو، سیٹلائٹ ہومز، نیاز ہومز اور ڈائمنڈ ہومز کو بھی غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ گرین فورٹ ولاز، نیو زین ٹاؤن، ڈریم لینڈ، نواب کالونی، منصور ولاز، آشیانہ ٹاؤن، چاند ولیج، عمر ٹاؤن، میٹرو ہومز، خار ہومز، شاہ ٹاؤن فیز ٹو، اور لگژری ہومز کو بھی غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…