مخدوم امین فہیم کی لندن سے منتقلی کا فیصلہ
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مخدوم امین فہیم کو علاج کے لئے لندن سے امریکا لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امین فہیم کی صحت میں بہتری نہیں آسکی ہے اور وہ علیل ہیں۔ اس لئے بہتر علاج کی غرض سے انہیں لندن سے امریکہ لے جانے کا… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کی لندن سے منتقلی کا فیصلہ