پنجاب میں دہشتگردی کے مدارس کا سراغ لگالیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب نے دہشتگری کی تربیت دینے والے 13 مدارس کا سراغ لگا لیا ہے۔ مزید پڑھئے: ’پاکستانی طالبان کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک‘ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کاکہنا تھاکہ پنجاب میں اس وقت 12ہزار725 مدارس رجسٹر ڈ ہیں اوران میں سے 13 مدارس کا سراغ لگا لیا گیا جن… Continue 23reading پنجاب میں دہشتگردی کے مدارس کا سراغ لگالیا