سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس ، 50 ملزما ن 9 مئی کو طلب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس کے 50 ملزموں کو 9 مئی کو طلب کرلیا۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں مظاہرین پر فائرنگ کے الزام میں ایس ایچ او عامر سلیم… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس ، 50 ملزما ن 9 مئی کو طلب







































