اسلام آباد میں دیگر شہروں کے افراد کی تدفین پر پابندی عائد
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کا سکونتی ثبوت نہ رکھنے والے افراد کی میت کو سی ڈی اے قبرستانوں میں دفنانے میں پابندی عائد کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں قائم سرکاری قبرستانوں ایچ ایٹ اور ایچ الیون میں اسلام آباد کا شناختی کارڈ نہ ہونے… Continue 23reading اسلام آباد میں دیگر شہروں کے افراد کی تدفین پر پابندی عائد