منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹارگٹ کلنگ سے کروڑوں کمانےوالے دہشتگرد ابو ہریرہ کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد ابو ہریرہ نے اہم انکشافات ، ٹارگٹ کلنگ سے کروڑوں روپے کمائے ، سکھر میں زمینیں ، لاہور میں سروس سٹیشن بھی خریدا۔ کراچی میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے ہاتھوں گزشتہ روز گرفتار ہونے والے دہشت گرد ابوہریرہ نے اہم انکشافات کئے ہیں۔ تفتیش سے معلوم ہوا کہ ٹارگٹ کلر برمی باشندہ ہے ۔دوران تفتیش اس نے اعتراف کیا کہ ٹارگٹ کلنگ سے کروڑوں روپے کمائے اور زمینیں خریدیں ۔ اس نے یہ بھی اعتراف کیا کہ پولیس کے مخبر شاہد اور سیاسی مخالفین کا بھی قتل کیا ۔ اس نے بتایا کہ ٹھٹھہ میں 10 ایکڑ زرعی زمین اور لاہور میں سروس سٹیشن بھی خریدا ہے۔ اس نے نادرا ملازمین کی مدد سے شناختی کارڈ حاصل کیا ، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر کی مدد کرنے والے نادرا ملازمین کو بھی گرفتار کیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…