پاکستان میں داعش پر پابندی کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی حکومت نے باضابطہ طورپرملک میںدولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کی سرگریوں پر پابندی لگادی، جس کے نتیجے میں اس عسکری انتہا پسند تنظٰیم کی ملک میں موجودگی کی اطلاعات کی بالواسطہ تصدیق ہوگئی ہے۔ اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے داعش کو کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا… Continue 23reading پاکستان میں داعش پر پابندی کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری