ادویات اور سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیاگیا

26  ستمبر‬‮  2021

مکوآنہ (این این آئی )شہر اور گردونواح میں ادویات اور سرجیکل آلات کی قیمتوں میں 10فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے، گزشتہ تین سالوں میں 5مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں 35فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے ڈرگ پرائس پالیسی کے تحت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کیمنظوری کے بعد

ملکی اور بین الاقوامی ادویات ساز کمپنیوں نے اضافہ کردیاہے ڈرگ پالیسی کے تحت جان بچانے والی 472ادویات کی قیمت میں 7فیصد اور 70ہزار سے زائد رجسٹرڈ ادویات کی قیمت میں 10فیصد اضافہ کر دیا ہے ۔ ڈرگ پرائس پالیسی کے تحت دیگر ادویات کی قیمت میں 3تا 1ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سرجیکل آلات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد خیبر بازار ،کراچی مارکیٹ ، ہسپتال روڈ ،کے ٹی ایچ ، ایچ ایم سی کے باہر تاجروں نے قیمتو ں میں اضافہ کر دیا ہے ادویات ساز کمپنیوں نے گزشتہ سال ادویات کی قیمت میں 7سے 10فیصد تک ، 2019میں بعض ادویات کی قیمت میں 51 فیصد تک اضافہ کیا تھا ادویات اور سرجیکل آلات کی قیمتو ں میں اضافہ پر پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پر فروخت کرنا شروع کردیا ہے ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…