پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا ! سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر نے تین ایم پی ایز اور ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت کافیصلہ کر دیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2019

مظفرگڑھ(آن لائن)پی پی کے مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر سردارعبدالقیوم خان جتوئی اور تین سابق ایم پی ایز سمیت جنوبی پنجاب کی اہم شخصیات نے پی پی پی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا.پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سردار عبدالقیوم خان جتوئی، سابق پارلیمانی سیکرٹری سید قائم علی شاہ شمسی، سابق ایم پی اے سردار رسول بخش خان جتوئی،

سابق ایم پی اے یاسرعرفات جتوئی، سابق ایم پی اے شہزاد رسول جتوئی ایڈووکیٹ، سابق ٹکٹ ہولڈر داود خان جتوئی سمیت متعدد سابق چیئرمینز اور سابق ناظمین نے پی پی پی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت سے بھی رابطہ قائم کرلیا گیا ہے۔ میاں نوازشریف کی صحت یابی کے بعد باقاعدہ طور پر اعلان کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…