سانحہ تیز گام ایکسپریس،ڈبوں میں آگ کب اور کیسے لگی؟ناقابل تردیدحقائق سامنے آگئے،ریلوے حکام نے بھی اعتراف کرلیا

7  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیز گام ایکسپریس میں آگ اکانومی کلاس کی کوچ نمبر 4 میں موجود گیس کے چولہے کے باعث لگی۔ ٹرین میں آگ صبح 6 بج کر 18 منٹ پر لگی۔ تقریباً تین منٹ تک ٹرین آگ لگنے کے باوجود چلتی رہی۔ تاہم ایک مسافر کی جانب سے زنجیر کھینچے جانے کے بعد 6 بج کر 21منٹ پر ٹرین

رک گئی تھی۔ سی ای او ریلوے نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے سکیورٹی میں کوتاہی ہوئی ہے، ہم ا س کوتاہی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔اس واقعے کے ذمہ دار ریلوے اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ آئندہ سے گروپ کی صورت میں بھی بکنگ کروانے پر ہر مسافر کا شناختی کارڈ وصول کرنا لازمی ہو گا۔واضح رہے کہ اس اندوہناک واقعے میں 74مسافر جاں بحق ہو گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…