لاہور میں دھماکہ چھٹی کا اعلان کر دیاگیا

  جمعرات‬‮ 23 فروری‬‮ 2017  |  16:27

لاہور ( این این آئی) ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی نے جمعہ کو ڈیفنس کے تمام سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد ڈی ایچ اے انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات اور سکیورٹی کا ازسر نو جائزہ لینے کے لئے بروز جمعہ تمام سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے بچوں کے والدین کو اطلاع کر دی گئی ہے۔دوسری جانب ڈیفنس کے وائے بلاک میں ہونے والے پر اسرار

دھماکے کے بعد صوبائی دارالحکومت میں خوف و ہراس کی فضاء پھیل گئی ۔ ڈیفنس کی تاجرتنظیموں کی طرف سے تمام کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا گیا جبکہ والدین بھی خوفزدہ ہو کر تعلیمی اداروںمیں پہنچ گئے جس کے باعث بچوں کو گھروں کو روانہ کر دیا گیا ۔ دھماکے کی اطلاعات کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور میں سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎