شیریں مزاری سے آغاز کریں
پہلا واقعہ کالج میں پیش آیا تھا‘ میں گجرات میں زمین دارہ ڈگری کالج میں پڑھتا تھا‘ ہاسٹل میں رہتا تھا‘ ہاسٹل کے ساتھ گائوں تھا اور کمروں کی کھڑکیوں سے گائوں کے مکان‘ چھتیں اور صحن صاف نظر آتے تھے‘ بالائی منزل زیادہ خطرناک تھی‘ ہم وہاں سے گھروں میں وہاں وہاں جھانک سکتے… Continue 23reading شیریں مزاری سے آغاز کریں





























