وہ خاموشی سے چلا گیا

22  دسمبر‬‮  2019

وہ خاموشی سے چلا گیا

مسعود ملک سے میرا پہلا رابطہ 1995ء میں ہوا‘ میں روزنامہ پاکستان میں میگزین ایڈیٹر تھا اور میں نے مشاہیر کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا تھا‘ ممتاز مفتی صاحب کا انٹرویو شائع ہوا‘ یہ تہلکا خیز ثابت ہوا‘ ملک کے تمام اخبارات نے اسے ری پرنٹ کیا‘ مسعود ملک اس وقت نوائے وقت میں… Continue 23reading وہ خاموشی سے چلا گیا

آپ جنرل مشرف کا کمال دیکھیے

20  دسمبر‬‮  2019

آپ جنرل مشرف کا کمال دیکھیے

یہ کہانی ایک گالی سے شروع ہوئی تھی‘ یہ 13 سال سے مسلسل چل رہی ہے اور یہ شاید مزید 13 سال بھی چلتی رہے۔سن تھا 2006ء اور ایشو تھا کراچی سٹیل ملز‘ وزیراعظم شوکت عزیز نے مارچ2006ء میں روس کے ایک کنسورشیم کے ہاتھوں کراچی سٹیل ملز21ارب67 کروڑ روپے میں فروخت کر دی‘ لیفٹیننٹ… Continue 23reading آپ جنرل مشرف کا کمال دیکھیے

سب سے بڑافیصلہ

19  دسمبر‬‮  2019

سب سے بڑافیصلہ

پاکستان آرمی 1971ءتک دو حصوں میں تقسیم تھی‘ ایسٹرن کمانڈ اور ویسٹرن کمانڈ ‘ ایسٹرن کمانڈ مشرقی پاکستان میں تعینات تھی جب کہ ویسٹرن کمانڈ موجودہ پاکستان (مغربی پاکستان) میں سرو کرتی تھی‘ دونوں کمانڈ کا سربراہ کمانڈر ان چیف کہلاتا تھا‘ جنرل یحییٰ خان 1971ءمیں کمانڈر انچیف بھی تھے اور یونیفارم میں صدر پاکستان… Continue 23reading سب سے بڑافیصلہ

ہم اگر آج بھی نہیں جاگتے

17  دسمبر‬‮  2019

ہم اگر آج بھی نہیں جاگتے

جیمز وکس  برطانیہ میں پیدا ہوا‘ بچپن سے مارشل آرٹس کا شوقین تھا‘ جوڈو کراٹے‘ باکسنگ اور باڈی بلڈنگ سیکھی اور ایوارڈز پر ایوارڈز حاصل کرتا چلا گیا‘ یہ مکس مارشل آرٹس کا ایکسپرٹ بن گیا‘ 2000ءمیں برطانیہ سے امریکا چلا گیا‘ اپنا جم بنایا اور امریکی نیوی اور فوج کو مارشل آرٹس کی ٹریننگ… Continue 23reading ہم اگر آج بھی نہیں جاگتے

کام نہ کرنے والے

15  دسمبر‬‮  2019

کام نہ کرنے والے

وہ بزنس مین تھا‘ سیلف میڈ بزنس مین‘ نیویارک میں ابلی ہوئی چھلیاں بیچنا شروع کیں‘ چھلیوں سے فوڈ کے کاروبار میں آیا‘ ریستوران بنایا‘ریستوران بہت جلد چین بن گیا‘ اس نے چین فروخت کر دی اور تیار خوراک بیچنے لگا‘ وہ ریستورانوں کے مینوز کے مطابق کھانے تیار کرتا تھا اور پیک کر کے… Continue 23reading کام نہ کرنے والے

مچھلی کا سر گل چکا ہے

13  دسمبر‬‮  2019

مچھلی کا سر گل چکا ہے

یہ چند ماہ پرانی بات ہے‘ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مارگلہ روڈ پر واک کر رہا تھا‘ شام کا وقت تھا‘ ہم سپر مارکیٹ سے نکلے اور فٹ پاتھ پر ایف الیون کی طرف چل پڑے‘ چڑیا گھر چوک کے قریب سڑک کی طرف سے ایک گاڑی گزر رہی تھی‘ گاڑی میں شاید… Continue 23reading مچھلی کا سر گل چکا ہے

سود خور وزارت مذہبی امور

12  دسمبر‬‮  2019

سود خور وزارت مذہبی امور

ریالٹی اور پرسیپشن میں کتنا فرق ہوتا ہے آپ اس کی تازہ ترین مثال ملاحظہ کیجیے۔پاکستان مذہب کے نام پر بننے والا دنیا کا دوسرا ملک تھا‘ پہلا ملک اسرائیل تھا‘ ہمارا ملک اسلامی تشخص کے لیے مسلمانوں نے اسلام کے نام پر بنایا تھا‘ ہمارا آئین بھی کہتا ہے پاکستان میں کوئی قانون اسلامی… Continue 23reading سود خور وزارت مذہبی امور

کنگ آرتھر

10  دسمبر‬‮  2019

کنگ آرتھر

کنگ آرتھر2017ءکی سپر فلاپ فلم تھی‘ یہ فلم 175 ملین ڈالر میں بنی‘ ڈائریکٹر گیے رچی تھا‘ پروڈیوسروں میں چھ بزنس مین شامل تھے‘ سکرین پلے جوبی ہیرلڈ نے لکھا‘ سٹوری ڈیوڈ ڈبکن نے دی اور اداکاروں میں چارلی ہانیم‘ فرسیبی اور ہونسو جیسے لوگ شامل تھے‘ میوزک ڈینل پیمبرٹن نے دیا تھا اور پروڈکشن… Continue 23reading کنگ آرتھر

دائیں یا بائیں

8  دسمبر‬‮  2019

دائیں یا بائیں

دسمبر میں شانزے لیزے بدل جاتی ہے‘ یورپ میں نومبر میں کرسمس کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں‘ شہروں کو روشنیوں میں نہلانے کا سلسلہ چل پڑتا ہے‘ آپ کسی کرسچین کنٹری میں چلے جائیں یہ آپ کو بدلا ہوا نظر آئے گا لیکن پیرس کی شانزے لیزے کی کیا ہی بات ہے‘ آپ جوں… Continue 23reading دائیں یا بائیں