یہ وِسل ہے سن لیں

7  فروری‬‮  2020

یہ وِسل ہے سن لیں

ابرار حسین چنیوٹ کے گاﺅں کرم شاہ میں پیدا ہوئے اور یہ شیخوں کی سب کاسٹ نیکوکارا سے تعلق رکھتے تھے‘ گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھتے رہے‘ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے انٹرنیشنل ریلیشینز میں ایم اے اور سی ایس ایس کیا اور پولیس سروس جوائن کر لی‘ یہ مختلف اضلاع میں اے ایس پی… Continue 23reading یہ وِسل ہے سن لیں

ہم چین سے یہ ہی سیکھ لیں

6  فروری‬‮  2020

ہم چین سے یہ ہی سیکھ لیں

دنیا میں ایک دور برف کا بھی تھا‘ پورا کرہ ارض منجمد تھا اور انسان برفوں میں خوراک کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا‘ اس زمانے میں صرف وہ جانور اس کے ساتھی تھے جو برف توڑ کر نیچے دبی خوراک نکال لیتے تھے‘ آدھی خوراک جانور کھا جاتے تھے اور آدھی انسان‘ قدرت… Continue 23reading ہم چین سے یہ ہی سیکھ لیں

یہ میرے محسن ہیں

4  فروری‬‮  2020

یہ میرے محسن ہیں

حاجی صاحب لاہور کی اکبری منڈی میں بیوپاری ہیں‘ ان پڑھ ہیں‘ غریب تھے‘ اللہ تعالیٰ نے کرم کیا اور یہ فیڈ ملز کو مکئی اور سویا بین سپلائی کرنے لگے‘ سائیکل سے لینڈ کروزر پر آ گئے‘یہ وقت کے ساتھ ساتھ ارب پتی ہو گئے‘ مارکیٹ میں ان کا نام بھی بن گیا لیکن… Continue 23reading یہ میرے محسن ہیں

سینٹ کیتھرائن اوررسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ

2  فروری‬‮  2020

سینٹ کیتھرائن اوررسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ

آپ اگر قاہرہ سے بائی روڈ شرم الشیخ کی طرف سفر کریں تو آپ کو بحیرہ احمر کے پار ایک وسیع صحرا ملے گا‘ صحرا کی ایک سائیڈ آخر میں بحیرہ روم‘ دوسری نہر سویز‘ تیسری بحیرہ احمر اور چوتھی اسرائیل سے جا ملتی ہے‘یہ صحرا سینا یا سنائی کہلاتا ہے‘ سینا میں مختلف سائز… Continue 23reading سینٹ کیتھرائن اوررسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ

کوہ طور سے اترتے ہوئے

31  جنوری‬‮  2020

کوہ طور سے اترتے ہوئے

کوہ طور مقدس پہاڑ ہے‘ یہ اگر مقدس نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں اس کی قسم نہ کھاتا‘ حضرت موسیٰ ؑ کو دنیا سے پردہ فرمائے تین ہزار دو سو سال ہو چکے ہیں‘ یہ پہاڑ اس وقت سے مقدس چلا آ رہا ہے‘ زائرین تین ہزارسال تک کوہ طور پر ننگے… Continue 23reading کوہ طور سے اترتے ہوئے

ہم خیال کوہ طور پر

30  جنوری‬‮  2020

ہم خیال کوہ طور پر

اوپر شدید خشک سردی تھی‘ اندھیرا تھا‘ رات کا سناٹا تھا اور اس سناٹے‘ اس اندھیرے میں خشک کھردرے پتھروں پر چلتے لوگوں کے قدموں کی آوازیں تھی‘ہم آہستہ آہستہ اس کوہ طور پر اوپر بڑھ رہے تھے جس کی اللہ تعالیٰ نے سورہ الطور اور التین میں قسم کھائی تھی‘ کوہ طور کے گرد… Continue 23reading ہم خیال کوہ طور پر

مصری کیسے لوگ ہیں

28  جنوری‬‮  2020

مصری کیسے لوگ ہیں

قاہرہ طلسماتی شہر ہے‘ مصر کی آبادی دس کروڑ ہے‘ آبادی کا بیس فیصد یعنی دو کروڑ لوگ قاہرہ شہر میں رہتے ہیں‘ مصری خوش گمان لوگ ہیں‘ یہ مصر کو پورا جہاں اور قاہرہ کو دنیا کا سب سے بڑا شہر سمجھتے ہیں‘ شہر ماضی اور حال کا خوبصورت ملاپ ہے‘ اس کے ایک… Continue 23reading مصری کیسے لوگ ہیں

ہم خیال مصر میں

26  جنوری‬‮  2020

ہم خیال مصر میں

حضرت موسیٰ ؑسے کسی نے پوچھا ”فرعون نے خدائی کا دعویٰ کیا‘ وہ انسانوں سے سجدہ کراتا تھا‘ وہ لوگوں کو اپنی عبادت پر بھی مجبور کرتا تھا اور اس نے بنی اسرائیل کے ہزاروں بچے بھی قتل کرا دیئے لیکن اس کے باوجوداللہ نے اسے طویل اقتدار سے نوازا‘ اس کی رسی دراز رکھی‘… Continue 23reading ہم خیال مصر میں

وہ لوگ وزیراعظم کے ساتھ بیٹھے ہیں

23  جنوری‬‮  2020

وہ لوگ وزیراعظم کے ساتھ بیٹھے ہیں

مجھے یہ واقعہ اسحاق ڈار نے سنایا تھا‘ آپ کو یاد ہو گا پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے 2008ءمیں مشترکہ حکومت بنائی تھی‘ اسحاق ڈار اس مشترکہ حکومت میں بھی وزیر خزانہ تھے‘ وزارتوں کا فیصلہ ہو گیا‘ اسحاق ڈار فائنل ڈائیلاگ کے لیے زرداری ہاﺅس چلے گئے‘ یہ میٹنگ کے… Continue 23reading وہ لوگ وزیراعظم کے ساتھ بیٹھے ہیں