حاملہ ترک خاتون اور انکے شوہر بھارت میں اجتمائی زیادتی کی کوشش سے بال بال بچ گئے، مگر ابھی تک حادثے کے صدمے کا شکار، جانئے

24  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں اجتماعی زیادتی کرنے والے گروہ کے حملے سے بمشکل بچنے والا ایک غیر ملکی جوڑا شدید ذہنی صدمے کا شکار ہو گیا۔ ترک خاتون دیگو کیسکن اور ان کے جرمن شوہر ٹمی ہیٹن دو سال سے مختلف ممالک کا سفر کر رہے ہیں۔ حال ہی میں وہ بھارت آئے۔ کیسکن نے بتایا کہ چار افراد کا گروہ گھر کی کھڑکیاں توڑ کر کمرے کے اندر داخل ہوا اور انہوں نے میرے شوہر کو مار مار کر لہولہان کردیا، انہوں نے میرے شوہر کو شدید زخمی کیا اور مجھ سے زیادتی کرنے کی بھی کوشش کی، سماجی رابطے کی

ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے اس خوفناک تجربے کے بارے میں اپنی کیفیت شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ہم پر گینگ حملہ ہو گا، گزشتہ رات عصمت دری کا نشانہ بننے سے بچ گئے۔ ترک خاتون جو کہ حاملہ بھی ہیں انہوں نے بتایا کہ ایک ہندوستانی شخص سے میں نے خود کو بڑی مشکل سے اپنی عزت کو بچایا، غیر ملکی ترک خاتون اور ان کے شوہر نے بھارتی عدالت سے درخواست کی ہے کہ ملزمان کو فوری تلاش کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔‎

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…