اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

انفیکشن سے بچنے کیلئے نفسیاتی مریض کتنےمہینے ہر روز 10گھنٹے نہاتا رہا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلورو(اے این این )  بنگلورو کا ایک آئی ٹی پروفیشنل جوObsessive-Compulsive Disorder (OCD) سے دوچار ہے، طبی علاج سے قبل سات ماہ ہر روز 10 گھنٹے نہاتے ہوئے گزارتا رہا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ڈاکٹر نے کہا کہ اس نے ایسا محض اس خوف کے پیش نظر کیا کہ اگر اس طرح کی صاف صفائی برقرار نہ رکھی گئی تو وہ انفکشن کا شکار ہوجائے گا۔ ڈاکٹر کے مطابق یہ مریض روزانہ مکمل تین صابن استعمال کرتا رہا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…