ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں ہر جمعہ کی رات آسمان پر دکھائی دینے والا ایک آگ کا گولا، اس کی حقیقت کیا ہے؟

datetime 11  اگست‬‮  2017

سعودی عرب میں ہر جمعہ کی رات آسمان پر دکھائی دینے والا ایک آگ کا گولا، اس کی حقیقت کیا ہے؟

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ہر سال 12 اگست کی رات ایک عجیب وغریب شہابیہ رونما ہوتا ہے جو تیزی کے ساتھ آگ کے شعلے کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے کسی رصد گاہ یا ٹیلی اسکوپ کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔عرب ٹی وی کے مطابق ماہرین فلکیات کی آراء کی روشنی… Continue 23reading سعودی عرب میں ہر جمعہ کی رات آسمان پر دکھائی دینے والا ایک آگ کا گولا، اس کی حقیقت کیا ہے؟

تمام عازمین حج وبائی امراض سے مکمل محفوظ ہیں: سعودی عرب

datetime 10  اگست‬‮  2017

تمام عازمین حج وبائی امراض سے مکمل محفوظ ہیں: سعودی عرب

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ اب تک مملکت میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے عازمین حج تمام وبائی اورخطرناک امراض سے مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ عازمین حج کی صحت کے حوالے سے کسی قسم کی تشویش کی ضرورت نہیں۔ حکومت نے تمام حجاج کرام کو… Continue 23reading تمام عازمین حج وبائی امراض سے مکمل محفوظ ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب کا قطریوں حاجیوں کیلئے قابل تحسین اقدام ، جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 4  اگست‬‮  2017

سعودی عرب کا قطریوں حاجیوں کیلئے قابل تحسین اقدام ، جان کر آپ بھی داد دینگے

ریاض(این این آئی)ایک طرف قطری حکومت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عازمین حج کو فریضہ حج کی ادائی سے روکنے کی سازشوں میں مصروف ہے اور دوسری طرف سعودی حکومت دنیا عازمین حج کی طرح قطر کے حجاج کرام کی قیام گاہوں کی تیاری کررہی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے… Continue 23reading سعودی عرب کا قطریوں حاجیوں کیلئے قابل تحسین اقدام ، جان کر آپ بھی داد دینگے

سعودی عرب کے 50جزیروں کو لگژری سیرگاہوں میں بدلنے کا اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2017

سعودی عرب کے 50جزیروں کو لگژری سیرگاہوں میں بدلنے کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعو دی عرب نے سیاحوں کے لیے ایک بڑے پراجیٹک کا آغاز کیا ہے جس کے نتیجے میں بحرِ احمر کے ساتھ موجود 50 جزیرے لگڑری سیرگاہوں میں بدل جائیں گے۔یہ امید کی جا رہی ہے کہ اس سے غیر ملکی سیاح اور مقامی افراد کو متوجہ کرنے کے ساتھ ساتھ سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کے 50جزیروں کو لگژری سیرگاہوں میں بدلنے کا اعلان

سعودی عرب کا بحر الاحمر کے نام سے دنیا کے سب سے بڑے کس منصوبے کا اعلان کر دیا؟

datetime 1  اگست‬‮  2017

سعودی عرب کا بحر الاحمر کے نام سے دنیا کے سب سے بڑے کس منصوبے کا اعلان کر دیا؟

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کے ولی عہد اور نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے بحر الاحمر کے نام سے ملک کے بڑے اور بین الاقوامی نوعیت کے سیاحتی پروجیکٹ کا اعلان کردیا، اس منصوبے کا مقصد دنیا بھرکے سیاحوں کو سعودی عرب کے تفریحی، قدرتی،تاریخی، ثقافتی اور مذہبی مقامات کی سیر کے بھرپور… Continue 23reading سعودی عرب کا بحر الاحمر کے نام سے دنیا کے سب سے بڑے کس منصوبے کا اعلان کر دیا؟

1995 میں سعودی عرب نے حج پر امریکہ کو مطلوب کس اہم شخصیت کی حوالگی سے انکار کر دیا تھا؟

datetime 1  اگست‬‮  2017

1995 میں سعودی عرب نے حج پر امریکہ کو مطلوب کس اہم شخصیت کی حوالگی سے انکار کر دیا تھا؟

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے ایک معروف صحافی اور کالم نگار مشاری الذایدی نے انکشاف کیا ہے کہ 1995ء میں سعودی عرب نے امریکا کو مطلوب حزب اللہ کا ایک کمانڈر صرف اس لیے واشنگٹن کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ وہ اْس وقت حرمین کی زیارت کے لیے مملکت آیا… Continue 23reading 1995 میں سعودی عرب نے حج پر امریکہ کو مطلوب کس اہم شخصیت کی حوالگی سے انکار کر دیا تھا؟

شدید مخالف سمجھے جانے والی ایک ایسی شخصیت کی سعودی عرب آمد، سرکاری پروٹوکول ملنے اور ولی عہد سے ملاقات نے سب کو حیران کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2017

شدید مخالف سمجھے جانے والی ایک ایسی شخصیت کی سعودی عرب آمد، سرکاری پروٹوکول ملنے اور ولی عہد سے ملاقات نے سب کو حیران کر دیا

بغداد(این این آئی)عراق کے شعلہ بیان شیعہ رہ نما اور صدری تحریک کے سربراہ مقتدیٰ الصدر اتوار کے روز گیارہ سال کے بعد سعودی عرب پہنچے ہیں۔سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خلیج امور ثامر السبھان نے جدہ کے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقتدیٰ الصدر کے دفتر نے ایک… Continue 23reading شدید مخالف سمجھے جانے والی ایک ایسی شخصیت کی سعودی عرب آمد، سرکاری پروٹوکول ملنے اور ولی عہد سے ملاقات نے سب کو حیران کر دیا

قطری شہری حج کر سکیں گے یا نہیں؟ سعودی عرب نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 31  جولائی  2017

قطری شہری حج کر سکیں گے یا نہیں؟ سعودی عرب نے بڑا فیصلہ سنا دیا

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کا حج کے مقدس مقامات کو بین الاقوامی بنانے کا مطالبہ ایک جارحانہ فعل اور سعودی مملکت کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔انھوں نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں چارعرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر عرب ٹی وی سے انٹرویومیں… Continue 23reading قطری شہری حج کر سکیں گے یا نہیں؟ سعودی عرب نے بڑا فیصلہ سنا دیا

سعودی حکومت کا شاندار اقدام مکہ سے مدینہ کے درمیان فاصلہ کتنی دیر میں طے ہوگا؟

datetime 31  جولائی  2017

سعودی حکومت کا شاندار اقدام مکہ سے مدینہ کے درمیان فاصلہ کتنی دیر میں طے ہوگا؟

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ سے مدینہ سفر کی مسافت جلد از جلد طے کرنے کے لیے تیز ترین ٹرین کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ریلوے آرگنائزیشن نے ٹرین کی آزمائش کا کامیاب تجربہ منگل کے روز کیا، یہ ٹرین مکہ، مدینہ اور جدہ کے درمیان چلائی جائے گی۔نئی ٹرین سروس کے بعد… Continue 23reading سعودی حکومت کا شاندار اقدام مکہ سے مدینہ کے درمیان فاصلہ کتنی دیر میں طے ہوگا؟

Page 84 of 143
1 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 143