ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی ‘‘

datetime 12  جولائی  2017

’’سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی ‘‘

لاہور ( این این آئی) سعودی عرب سے مزید 60پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب سے بے دخل ہونے والے 60پاکستانی گزشتہ روز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں حکام نے ضروری کارروائی کے بعد تمام افراد کو گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔… Continue 23reading ’’سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی ‘‘

’’سب کیا سوچتے رہے اور بات کیا نکلی ؟‘‘

datetime 12  جولائی  2017

’’سب کیا سوچتے رہے اور بات کیا نکلی ؟‘‘

دوحہ(این این آئی)عرب دنیا پر نظر رکھنے والے بعض ماہرین نے کہاہے کہ سعودی عرب اور قطر کے درمیان لڑائی کی سب سے بڑی وجہ ایران ہے۔ اگرچہ الجزیرہ چینل کی سرگرمیاں اور اخوان المسلمین کے ساتھ قطر کے تعلقات بھی وجوہات میں شامل ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہاکہ سعودی عرب اور اس… Continue 23reading ’’سب کیا سوچتے رہے اور بات کیا نکلی ؟‘‘

مصر نے بھی قطر کو سرخ جھنڈی دکھا دی انتہائی اقدام اٹھا لیا، قطر پریشان !!

datetime 9  جولائی  2017

مصر نے بھی قطر کو سرخ جھنڈی دکھا دی انتہائی اقدام اٹھا لیا، قطر پریشان !!

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب سمیت چار عرب ملکوں کی قطر کی ناکہ بندی جاری ہے۔ مصری حکام نے قطری بحری جہاز کو بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے نہیں دیا۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے قطر کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔نہر سوئیز حکام نے کہاکہ قطر کے بحری جہاز کو عالمی سمندری حدود… Continue 23reading مصر نے بھی قطر کو سرخ جھنڈی دکھا دی انتہائی اقدام اٹھا لیا، قطر پریشان !!

سعودی عرب کےخلاف قطرکی بھیانک سازش بے نقاب ۔۔ قطر کیا کام کر رہا تھا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 9  جولائی  2017

سعودی عرب کےخلاف قطرکی بھیانک سازش بے نقاب ۔۔ قطر کیا کام کر رہا تھا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر ثقافت واطلاعات نے انکشاف کیا ہے کہ خلیجی ریاست قطر سوشل میڈیا پر سرگرم اکاؤنٹس کی مدد سے سعودی عرب میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں پر اکسانے کی سازش کرتا رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزیر ثقافت ڈاکٹر عواد العواد نے ایک بیان میں بتایا کہ مائیکرو… Continue 23reading سعودی عرب کےخلاف قطرکی بھیانک سازش بے نقاب ۔۔ قطر کیا کام کر رہا تھا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

سعودی عرب: خواتین کے لیے نوکریوں کی تعداد میں 130 فیصد اضافہ

datetime 8  جولائی  2017

سعودی عرب: خواتین کے لیے نوکریوں کی تعداد میں 130 فیصد اضافہ

ریاض( آن لائن ) سعودی عرب میں حیرت انگیز طور پر خواتین کے لیے دستیاب نوکریوں کی تعداد میں 130 فیصد اضافہ ہوگیا، خود سعودی حکومت خواتین کے لیے نوکریاں بڑھانے کے منصوبوں پر کام کررہی ہے۔سعودی عرب کی وزارت محنت (لیبر) اور سوشل ڈیولپمنٹ کی جانب سے حال ہی میں ماہ مارچ کے جاری… Continue 23reading سعودی عرب: خواتین کے لیے نوکریوں کی تعداد میں 130 فیصد اضافہ

’’اہم ترین مسئلہ‘‘ایران نے سعودی عرب سے اپنی شرائط منوا لیں

datetime 6  جولائی  2017

’’اہم ترین مسئلہ‘‘ایران نے سعودی عرب سے اپنی شرائط منوا لیں

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس ‘سید رضا صالحی امیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے ایرانی عازمین حج کی سیکورٹی اور عزت کو یقین دہانی کے بعد ریاست کی پالیسی کے مطابق ایرانی زائرین کو حج کے لئے سعودی عرب بھیجا جائے گا۔ تہران میں کابینہ کے اجلاس… Continue 23reading ’’اہم ترین مسئلہ‘‘ایران نے سعودی عرب سے اپنی شرائط منوا لیں

ایران نے سعودی عرب کو دہشتگرد ریاست قرار دیدیا ،مذاکرات کیلئےکیا انتہائی شرمناک شرط عائدکر دی؟

datetime 5  جولائی  2017

ایران نے سعودی عرب کو دہشتگرد ریاست قرار دیدیا ،مذاکرات کیلئےکیا انتہائی شرمناک شرط عائدکر دی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے سعودی عرب کو دہشتگرد ریاست قرار دیتے ہوئے اپنے لئے خطرہ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے پاسداران انقلاب کی ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ایک دہشتگرد ریاست ہے جس سے ایران کو خطرات لاحق ہیں۔خطے… Continue 23reading ایران نے سعودی عرب کو دہشتگرد ریاست قرار دیدیا ،مذاکرات کیلئےکیا انتہائی شرمناک شرط عائدکر دی؟

قطر حیران کن طور پر ڈٹ گیا سعودی عرب کو کھری کھری سنا دیں

datetime 2  جولائی  2017

قطر حیران کن طور پر ڈٹ گیا سعودی عرب کو کھری کھری سنا دیں

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے بائیکاٹ کرنے والے خلیجی عرب ممالک کے مطالبات کی فہرست مسترد کردی ہے۔ قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے سعودی عرب ، مصر ، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے ایک روز قبل… Continue 23reading قطر حیران کن طور پر ڈٹ گیا سعودی عرب کو کھری کھری سنا دیں

سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے افسوسناک خبر۔۔ پاکستانی بھی تیاری کر لیں

datetime 2  جولائی  2017

سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے افسوسناک خبر۔۔ پاکستانی بھی تیاری کر لیں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کردی گئی ۔سعودی اخبارکے مطابق سعودی عرب میں غیرملکی شہریوں پر نیا ٹیکس عائد کردیاگیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ… Continue 23reading سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے افسوسناک خبر۔۔ پاکستانی بھی تیاری کر لیں

Page 87 of 143
1 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 143