پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2023

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی اکائونٹس کے ریفرنس میں ریلیف مل گیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا، عدالت نے… Continue 23reading احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بڑا ریلیف دے دیا

احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج اعظم خان نے فیصلہ سنایا جس سلسلے میں نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود مرزا اورملزم عبد الرحمان غازی عدالت پیش ہوئے،عدالت نے شہریوں سے فراڈ کرنے والے ملزم عبدالرحمان غازی… Continue 23reading احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کوضمنی الیکشن سے ٹھیک ایک دن پہلے احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 16  جولائی  2022

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کوضمنی الیکشن سے ٹھیک ایک دن پہلے احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( این این آئی، آن لائن)احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیر اعلی حمزہ شہباز کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی، عدالت نے آئندہ سماعت کے لئے13 اگست کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے گواہوں کو طلب کر لیا۔وزیر اعظم شہباز… Continue 23reading شہبازشریف اور حمزہ شہباز کوضمنی الیکشن سے ٹھیک ایک دن پہلے احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ ، شہبازشریف کا صاف پانی پروجیکٹ صاف و شفاف قرار

datetime 12  فروری‬‮  2022

احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ ، شہبازشریف کا صاف پانی پروجیکٹ صاف و شفاف قرار

لاہور( آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو صاف اور شفاف قرار د یتے ہو ئے لیگی رہنما راجہ قمر السلام سمیت 16 ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ منصوبے میں کوئی لاقانونیت ، رولز کی خلاف… Continue 23reading احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ ، شہبازشریف کا صاف پانی پروجیکٹ صاف و شفاف قرار

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو دائمی اشتہاری قرار دے کر منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

datetime 12  جنوری‬‮  2022

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو دائمی اشتہاری قرار دے کر منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خورد برد کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو دائمی اشتہاری قرار دے کر ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دیدیا۔ احتساب عدالت نے رابعہ عمران… Continue 23reading شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو دائمی اشتہاری قرار دے کر منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

احتساب عدالت کی برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمد کر نے کی منظوری

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

احتساب عدالت کی برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمد کر نے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈز مورگیج فراڈ کے بعد پاکستان آنے والے ملزمان کی مزید اربوں روپے کی جائیدادیں منجمد کرنے کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے فیصلے کی منظوری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی استدعا پر ملزمان کی قیمتی اراضی منجمد… Continue 23reading احتساب عدالت کی برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمد کر نے کی منظوری

عدالت کی برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

عدالت کی برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مارٹگیج فراڈ کیس میں برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری ۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے منجمد کیے گئے اثاثوں کی توثیق کردی ،نثار… Continue 23reading عدالت کی برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری

کرپشن ثابت ہونے پر احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ کسٹم آفیسر افتخار چیمہ کو 10سال قید ،6کروڑ روپے جرمانہ تمام اثاثہ جات ضبط ،سرکاری عہدہ کیلئے بھی نا اہل قرار

datetime 23  مارچ‬‮  2021

کرپشن ثابت ہونے پر احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ کسٹم آفیسر افتخار چیمہ کو 10سال قید ،6کروڑ روپے جرمانہ تمام اثاثہ جات ضبط ،سرکاری عہدہ کیلئے بھی نا اہل قرار

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے کرپشن ثابت ہونے پر کسٹم آفیسر افتخار احمد چیمہ کو 10سال قید ،6کروڑ روپے جرمانے اور کرپشن کی رقم سے بنائے گئے اپنے اوراہلیہ کے نام تمام اثاثہ جات بحق سرکارضبط کرنے کافیصلہ سنا دیا ۔ فیصلہ لاہور کی احتساب عدالت نمبر 4 کے جج سجاد احمد نے جاری کیا… Continue 23reading کرپشن ثابت ہونے پر احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ کسٹم آفیسر افتخار چیمہ کو 10سال قید ،6کروڑ روپے جرمانہ تمام اثاثہ جات ضبط ،سرکاری عہدہ کیلئے بھی نا اہل قرار

”یہ کوئی چھانگامانگا کی عدالت نہیں ہے” شہباز شریف کے پیش نہ ہونے پرجج برہم

datetime 5  مارچ‬‮  2021

”یہ کوئی چھانگامانگا کی عدالت نہیں ہے” شہباز شریف کے پیش نہ ہونے پرجج برہم

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 10مارچ تک ملتوی کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر پی ڈبلیو ڈی کے گواہان کو طلب کر لیا ۔ عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی حاضری سے متعلق تاخیر پر متعلقہ جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس… Continue 23reading ”یہ کوئی چھانگامانگا کی عدالت نہیں ہے” شہباز شریف کے پیش نہ ہونے پرجج برہم

Page 1 of 17
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 17