عدالت کی برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری

23  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مارٹگیج فراڈ کیس میں برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری ۔

جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے منجمد کیے گئے اثاثوں کی توثیق کردی ،نثار افضل،صغیر افضل کے تمام اہلخانہ اور رشتہ داروں کے اثاثے منجمد کرنے کی منظوری دی گئی ۔ عدالت نے کہاکہ ملزمان کا اثاثے فروخت کرنے کا امکان ہے، فوری طور پر تمام اداروں کو آگاہ کیا جائے، نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ ملزمان نے ناجائز اثاثے بنائے۔ انہوںنے کہاکہ نیب تفتیشی افسر ملک عزیر ریحان کا بیان قلمبند، ملزمان کے اربوں روپے کے اثاثوں کی تصدیق کردی ۔ نیب کے مطابق ملزمان کی اسلام آباد کے پوش علاقے ایف سیکٹر میں 11 بنگلے منجمد،ملزمان کی اسلام آباد کے علاقوں ترنول، بھڈانہ، تمیر میں 650 کنال اراضی منجمد، ملزمان کی اٹک، فتح جنگ اور رنگ روڈ کے اطراف 10 ہزار کنال اراضی منجمد، ملزم نثار افضل اربوں روپے کے اثاثے بنانے کا کوئی ثبوت فراہم نہ کرسکا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…