جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کو کیوں روکا؟رینجرز واقعہ کے پیچھے چھپی کہانی سامنے لے آئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کو کیوں روکا؟رینجرز واقعہ کے پیچھے چھپی کہانی سامنے لے آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا نام عدالت آنے والوں کی فراہم کردہ فہرست میں شامل نہیں تھا اس لئے عدالت میں داخلے سے روکا، رینجرز نے رپورٹ پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آج صبح وزیر داخلہ… Continue 23reading نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کو کیوں روکا؟رینجرز واقعہ کے پیچھے چھپی کہانی سامنے لے آئی

مریم، حسن ، حسین اور کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

مریم، حسن ، حسین اور کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متعدد نوٹس جاری ہونے کے باوجود مریم نواز، حسن، حسین اور کیپٹن صفدر نیب عدالت پیش نہ ہوئے، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے شریف خاندان کو عدالت میں حاضری کے لئے متعدد نوٹس جاری کئے تھے لیکن جس پر کوئی بھی نیب عدالت میں پیش… Continue 23reading مریم، حسن ، حسین اور کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنے کا حکم

نوازشریف احتساب عدالت میں پیش بھی ہوئےاور کچھ دیر بعد واپس بھی چلے گئے، فرد جرم عائد نہ ہوسکی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

نوازشریف احتساب عدالت میں پیش بھی ہوئےاور کچھ دیر بعد واپس بھی چلے گئے، فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیراعظم نواز شریف پر احتساب عدالت میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، احتساب عدالت نے نواز شریف کو 9اکتوبر کو دوبارہ پیش ہونے اور حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا ، سابق وزیر اعظم کے صاحبزادوں اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل جبکہ مریم نواز کے قابل ضمانت… Continue 23reading نوازشریف احتساب عدالت میں پیش بھی ہوئےاور کچھ دیر بعد واپس بھی چلے گئے، فرد جرم عائد نہ ہوسکی

بیگم کلثوم نواز کی حالت مزید بگڑ گئی، نواز شریف لندن جائیں گے یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017

بیگم کلثوم نواز کی حالت مزید بگڑ گئی، نواز شریف لندن جائیں گے یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑ گئی، نواز شریف کی آج شام لندن روانگی کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق کینسر کے علاج کے سلسلے میں لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑنے کی اطلاعات ہیں جس کے باعث امکان ظاہر کیا… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی حالت مزید بگڑ گئی، نواز شریف لندن جائیں گے یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کر لیا گیا

شریف خاندان کو ایک اور مگر۔۔۔آخری موقع دیدیاگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

شریف خاندان کو ایک اور مگر۔۔۔آخری موقع دیدیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت نے شریف خاندان کو پیشی کا آخری سمن جاری کر دیا ‘ نامزد ملزم نوازشریف اور ان کے بچوں کو 26 ستمبر کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ نیب نے حکم کی تعمیل کرانے کیلئے سمن دفتر خارجہ کو ارسال کر دیا ہے ‘ پاکستانی… Continue 23reading شریف خاندان کو ایک اور مگر۔۔۔آخری موقع دیدیاگیا

نیب ریفرنس، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 8پر فرد جرم عائد،گواہان شہادتوں کیلئے طلب

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

نیب ریفرنس، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 8پر فرد جرم عائد،گواہان شہادتوں کیلئے طلب

لاہور(آئی این پی ) احتساب عدالت نے سابق وزیرعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 8 افراد پر فرم جرم عائد کردی۔منگل کو قومی احتساب بیورو (نیب)نے راجہ پرویز اشرف سمیت 8 افراد کے خلاف 2016 میں ریفرنس دائر کیا تھا جس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت 8 افراد پر… Continue 23reading نیب ریفرنس، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 8پر فرد جرم عائد،گواہان شہادتوں کیلئے طلب

کھیل ختم ، کرپشن ثابت ،عدالت سے فرد جرم عائد کرنے کی خبر آنے پر کھلبلی مچ گئی

datetime 21  جولائی  2017

کھیل ختم ، کرپشن ثابت ،عدالت سے فرد جرم عائد کرنے کی خبر آنے پر کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن، ذوالفقار علی سلوانی، انعام اکبر، سید مقصود ہاشمی، منصور راجپور، گلزار علی و دیگر پر 28جولائی کو احتساب عدالت میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ اب لمبی تاریخ نہیں دے… Continue 23reading کھیل ختم ، کرپشن ثابت ،عدالت سے فرد جرم عائد کرنے کی خبر آنے پر کھلبلی مچ گئی

مشتاق رئیسانی سے برآمد کروڑوں کی ملکی وغیر ملکی کرنسی، مکانات اوردیگر اشیاء کے بارے میں فیصلہ سنادیاگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

مشتاق رئیسانی سے برآمد کروڑوں کی ملکی وغیر ملکی کرنسی، مکانات اوردیگر اشیاء کے بارے میں فیصلہ سنادیاگیا

کوئٹہ (آئی این پی ) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج عبدالمجید ناصر نے نیب حکام کو حکم دیاہے کہ وہ سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمدرئیسانی کی جانب سے پلی بارگین کے تحت سرنڈر کی گئی ملکی وغیر ملکی کرنسی، مکانات اوردیگر حکومت بلوچستان اور سندھ کومنتقل کرنے کے احکامات دئیے۔یہ حکم عدالت کے… Continue 23reading مشتاق رئیسانی سے برآمد کروڑوں کی ملکی وغیر ملکی کرنسی، مکانات اوردیگر اشیاء کے بارے میں فیصلہ سنادیاگیا

’’انصاف کا بول بالا ‘‘ احتساب عدالت میں اہم ترین مقدمات کی سماعت کے دوران بجلی چلی گئی ۔۔ پھر کیا ہوا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 2  جنوری‬‮  2017

’’انصاف کا بول بالا ‘‘ احتساب عدالت میں اہم ترین مقدمات کی سماعت کے دوران بجلی چلی گئی ۔۔ پھر کیا ہوا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کراچی احتساب عدالت میں سماعت کے دوران اچانک بجلی غائب ہوگئی۔ اندھیرے کے باعث عدالتی عملے اور سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، عملے نے موبائل ٹارچ جلا کر عدالتی امور نمٹائے۔بجلی کے جانے سے عدالتی عملہ اور سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔کافی انتظار… Continue 23reading ’’انصاف کا بول بالا ‘‘ احتساب عدالت میں اہم ترین مقدمات کی سماعت کے دوران بجلی چلی گئی ۔۔ پھر کیا ہوا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

Page 17 of 17
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17