جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی حالت مزید بگڑ گئی، نواز شریف لندن جائیں گے یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑ گئی، نواز شریف کی آج شام لندن روانگی کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق کینسر کے علاج کے سلسلے میں لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑنے کی اطلاعات ہیں جس کے باعث امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف آج

شام ہی لندن روانہ ہو جائیں گے ۔واضح رہے کہ احتساب عدالت میں پیشی کے دوران بھی نواز شریف نے اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا ہے۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق لندن روانگی کیلئے نواز شریف کسی بھی لاہور کیلئے روانہ ہو سکتے ہیں ، وہ لندن جانے کیلئے لاہور سے پرواز میں بیٹھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…