پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شریف خاندان کو ایک اور مگر۔۔۔آخری موقع دیدیاگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت نے شریف خاندان کو پیشی کا آخری سمن جاری کر دیا ‘ نامزد ملزم نوازشریف اور ان کے بچوں کو 26 ستمبر کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ نیب نے حکم کی تعمیل کرانے کیلئے سمن دفتر خارجہ کو ارسال کر دیا ہے ‘ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھی سمن کی تعمیل کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

ہفتہ کو شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس میں پیشی کے معاملہ پر احتساب عدالت نے شریف خاندان کو پیشی کا آخری سمن جاری کر دیا۔ نواز شریف ‘ حسن ‘ حسین اور مریم نواز کی پیشی کا سمن لندن بھیج دیا گیا۔ نیب نے حکم کی تعمیل کیلئے سمن وزارت خارجہ کو ارسال کر دیا۔ نیب نے پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو سمن کی تعمیل کرانے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔ نامزد ملزم نواز شریف اور ان کے بچوں کو 26 ستمبر کو پیشی کا حکم دیدیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…