نواز شریف کا مستقبل کیا ہوگا؟ فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنس کی سماعت مکمل ، عدالت سے فیصلے سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلیگ شپ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس کی سماعت مکمل ، فریقین کے وکلا کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت نے دونوں ریفرنسز کے فیصلے محفوظ کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کیخلاف فلیگ شپ ریفرنس اور… Continue 23reading نواز شریف کا مستقبل کیا ہوگا؟ فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنس کی سماعت مکمل ، عدالت سے فیصلے سے متعلق بڑی خبر آگئی