منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کا مستقبل کیا ہوگا؟ فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنس کی سماعت مکمل ، عدالت سے فیصلے سے متعلق بڑی خبر آگئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلیگ شپ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس کی سماعت مکمل ، فریقین کے وکلا کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت نے دونوں ریفرنسز کے فیصلے محفوظ کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کیخلاف

فلیگ شپ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس کی سماعت مکمل ہو گئ ہے اور فریقین کے وکلا کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے دونوں ریفرنسز کے فیصلے محفوظ کر لئے ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے احتساب عدالت کو 24دسمبر تک ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کی مہلت دے رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…