’’گھر میں داخل ہو کر حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا جائے‘‘ احتساب عدالت نے نیب کو بڑی اجازت دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی گرفتاری کی اجازت دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا تھا اور اب احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے گھر داخل ہو کر… Continue 23reading ’’گھر میں داخل ہو کر حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا جائے‘‘ احتساب عدالت نے نیب کو بڑی اجازت دیدی