یہ بھی احتساب عدالت آئے گا۔۔سا بق وز را ئے اعظم یوسف گیلانی اور نواز شریف کا احتساب عدالت میں آمنا سامنا، عمران خان بارے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر وزیراعظم پریشان ہو جائیں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چار وزیراعظم عدالتوں میں پیش ہوچکے ہیں‘ پانچواں وزیراعظم بھی احتساب عدالت آئے گا۔ پیر کو نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران ملاقات ہوئی۔ سابق وزرائے اعظم نے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھا، اس… Continue 23reading یہ بھی احتساب عدالت آئے گا۔۔سا بق وز را ئے اعظم یوسف گیلانی اور نواز شریف کا احتساب عدالت میں آمنا سامنا، عمران خان بارے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر وزیراعظم پریشان ہو جائیں گے