پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

یہ بھی احتساب عدالت آئے گا۔۔سا بق وز را ئے اعظم یوسف گیلانی اور نواز شریف کا احتساب عدالت میں آمنا سامنا، عمران خان بارے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر وزیراعظم پریشان ہو جائیں گے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چار وزیراعظم عدالتوں میں پیش ہوچکے ہیں‘ پانچواں وزیراعظم بھی احتساب عدالت آئے گا۔ پیر کو نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران ملاقات ہوئی۔ سابق وزرائے اعظم نے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ چار وزیراعظم عدالتوں میں پیش ہوچکے ہیں پانچواں

وزیراعظم بھی احتساب عدالت آئے گا، انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ بااختیار اور آزاد ہونا چاہئے، وزیراعظم کو یہ نہیں کہنا چاہئے کہ میں فلاں کو پکڑوں گا، میں نے جیل مینول کے مطابق دس سال جیل کاٹی، فیصلے میرے حق میں ہوئے تو میرے دس سالوں کا جواب کون دے گا،مجھے باعزت بری کیا گیا تو میں وزیراعظم بن گیا۔ نوازشریف مسلسل ان کی باتیں سن کر مسکراتے رہے جبکہ یوسف رضاگیلامی کے چہرے پر بھی مسکراہٹ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…