بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج اعظم خان نے فیصلہ سنایا جس سلسلے میں نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود مرزا اورملزم عبد الرحمان غازی عدالت پیش ہوئے،عدالت نے شہریوں سے فراڈ کرنے والے ملزم عبدالرحمان غازی کو 14 سال قید کی سزا سنائی جب کہ ملزم کو 93 کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)