اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

این اے 249 کراچی ضمنی الیکشن ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2021

این اے 249 کراچی ضمنی الیکشن ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کے حلقہ 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست منظور کر تے ہوئے چھ مئی کو دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا ۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے مسلم لیگ… Continue 23reading این اے 249 کراچی ضمنی الیکشن ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی انتخاب کے نتائج روک دیئے

datetime 1  مئی‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی انتخاب کے نتائج روک دیئے

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن، این این آئی )الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے انتخابی نتائج روکنے کا حکم دیتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتاح اسماعیل کی درخواست پر سماعت 4 مئی کو ہو گی اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کو… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی انتخاب کے نتائج روک دیئے

تحریک انصاف کی این اے 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

datetime 1  مئی‬‮  2021

تحریک انصاف کی این اے 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 249کے 21پولنگ سٹیشنز میں ووٹوں کی د وبارہ گنتی کرانے کی تحریک انصا ف کی درخواست کو مسترد کر دیا ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے امیدوار امجد آفریدی کی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات اور دوبارہ… Continue 23reading تحریک انصاف کی این اے 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

این اے 249 میں دھاندلی کے الزامات، الیکشن کمیشن نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2021

این اے 249 میں دھاندلی کے الزامات، الیکشن کمیشن نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے شور پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ دھاندلی کا کوئی ثبوت ملا تو سخت سے سخت ایکشن لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگر کسی کو… Continue 23reading این اے 249 میں دھاندلی کے الزامات، الیکشن کمیشن نے بھی بڑا اعلان کر دیا

این اے 249 کا ضمنی الیکشن منسوخ ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن نے خبردار کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2021

این اے 249 کا ضمنی الیکشن منسوخ ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن نے خبردار کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے کراچی کا ضمنی انتخاب منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا، جیو ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ کم ٹرن آؤٹ کی وجہ سے این اے 249 کا ضمنی انتخاب منسوخ ہوسکتا ہے۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھا ہے… Continue 23reading این اے 249 کا ضمنی الیکشن منسوخ ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن نے خبردار کر دیا

کراچی کے حلقے این اے 249پر پولنگ موخر کرنے کی درخواستیں، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 22  اپریل‬‮  2021

کراچی کے حلقے این اے 249پر پولنگ موخر کرنے کی درخواستیں، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنادیا

کراچی(این این آئی) الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقے این اے 249پر پولنگ موخر کرنے کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے امیدواروں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں ۔این اے 249 پر ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہی ہوگا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت ،ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کی جانب… Continue 23reading کراچی کے حلقے این اے 249پر پولنگ موخر کرنے کی درخواستیں، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنادیا

افسران کی غیر ذمہ داری الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 20  مارچ‬‮  2021

افسران کی غیر ذمہ داری الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان غیر ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کرے گا۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی خبر کے مطابق دوران انتخابات نظم و ضبط قائم رکھنے اور انتخابی عمل کی نگرانی الیکشن کمیشن کا انتظامی اختیار ہے۔ انتخابی ایکٹ 2017ء کے تحت حاصل وسیع تر اختیارات کو بروئے کار… Continue 23reading افسران کی غیر ذمہ داری الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈسکہ انتخابات پنجاب حکومت کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آگیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

ڈسکہ انتخابات پنجاب حکومت کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے الیکشن کمیشن سے ڈسکہ میں کشیدہ حالات کے باعث رمضان کے بعد دوبارہ انتخابات کی درخواست کر دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے جس کے متن میں کہا گیا کہ ڈسکہ این اے 75… Continue 23reading ڈسکہ انتخابات پنجاب حکومت کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آگیا

وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کی فراہمی الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کی فراہمی الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجرا کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین اسمبلی کو فنڈز کے اجراء پر وزیراعظم کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کی فراہمی الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

Page 18 of 73
1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 73