جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 249 کا ضمنی الیکشن منسوخ ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن نے خبردار کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے کراچی کا ضمنی انتخاب منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا، جیو ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ کم ٹرن آؤٹ کی وجہ سے این اے 249 کا ضمنی انتخاب منسوخ ہوسکتا ہے۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن

نے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھا ہے جس میں ضمنی الیکشن کے دوران کم ٹرن آؤٹ کا ذکر کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن حکام کے مطابق ڈالے گئے ووٹ میں پانچ فیصد خواتین ووٹ ہونا بھی ضروری ہے جبکہ 10 فیصدسے کم ووٹرٹرن آؤٹ ہونے پرری پولنگ کاقانون موجودہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…