ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیف الیکشن کمشنر آئین کے تحت کام نہیں کررہے سپریم کورٹ نے کھری کھری سنا دیں

datetime 28  جنوری‬‮  2021

چیف الیکشن کمشنر آئین کے تحت کام نہیں کررہے سپریم کورٹ نے کھری کھری سنا دیں

سلام آباد(آن لائن)بلدیاتی انتخابات نہ کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ بتانا ہو گا بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جارہے، عوام کو جمہوریت سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے، بلدیاتی انتخابات نہ کرا کر سپریم کورٹ کے حکم کی… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر آئین کے تحت کام نہیں کررہے سپریم کورٹ نے کھری کھری سنا دیں

سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی الیکشن کمیشن کی پھر وضاحت

datetime 23  جنوری‬‮  2021

سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی الیکشن کمیشن کی پھر وضاحت

اسلام آباد( آن لائن) فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے بارے میں الیکشن کمیشن کا مؤقف پہلے ہی اعلامیہ کے ذریعے جاری کیا جا چکا ہے، تاہم فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے… Continue 23reading سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی الیکشن کمیشن کی پھر وضاحت

” فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے” وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

” فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے” وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی عوامی سطح پر نہیں ہوسکتی، غیر ضروری اور شواہد کے بغیر تبصروں سے گریز کیا جائے۔اپنے ایک بیان میں فارن فنڈنگ کیس پر ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی کی فارن فنڈنگ کیس میں کارروائی… Continue 23reading ” فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے” وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آگیا

سینٹ انتخابات خفیہ بیلٹ ختم کرنے کیلئے یہ کام کرنا ہوگا۔۔۔  الیکشن کمیشن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021

سینٹ انتخابات خفیہ بیلٹ ختم کرنے کیلئے یہ کام کرنا ہوگا۔۔۔  الیکشن کمیشن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات صدر، وزیراعظم کے انتخابات کی مانندآئین کے تحت ہیں،خفیہ بیلٹ ختم کرنے کیلئے آئینی ترمیم کرنا ہوگی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی ریفرنس پر 12 صفحات کا جواب سیکرٹری الیکشن کمیشن شاہجیل شہریار سواتی ایڈووکیٹ کے ذریعے جمع کرایا۔الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading سینٹ انتخابات خفیہ بیلٹ ختم کرنے کیلئے یہ کام کرنا ہوگا۔۔۔  الیکشن کمیشن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف بھی ایکشن لے لیا

datetime 14  جنوری‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف بھی ایکشن لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا۔18جنوری کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کو اٹھارہ جنوری کو دن 12 بجے سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا جبکہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف بھی ایکشن لے لیا

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کروانے کی مخالفت کردی،وجوہات بھی عوام کے سامنے رکھ دیں

datetime 7  جنوری‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کروانے کی مخالفت کردی،وجوہات بھی عوام کے سامنے رکھ دیں

اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کروانے کی مخالفت کردی ہے اور کہا ہے کہ ابھی یہ سسٹم پاکستان میں نہیں چل سکتا کیونکہ صرف بائیو میٹرک کے لئے درکار مشینوں کی خریداری پر ہی تیس ارب روپے خرچ ہونگے اور یہ مشینیں پانچ سال… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کروانے کی مخالفت کردی،وجوہات بھی عوام کے سامنے رکھ دیں

اپوزیشن کا دباؤ کام کر گیا، الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیسز کی کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

datetime 6  جنوری‬‮  2021

اپوزیشن کا دباؤ کام کر گیا، الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیسز کی کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب حکومت ایک بار پھر بلدیاتی الیکشن کی تاریخوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ نہ کرسکی جس پر الیکشن کمیشن نے اظہار برہمی کرتے ہوئے 15 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں سے آگاہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کا چیف الیکشن… Continue 23reading اپوزیشن کا دباؤ کام کر گیا، الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیسز کی کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کی تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی حلقوں میں ووٹرز میں صنفی تفریق 10.72 فیصد ہے جبکہ بلوچستان کے حلقوں میں مجموعی طور پر صنفی ووٹرز تفریق 14.72 فیصد ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق… Continue 23reading مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری

8خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات ،بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان پھر کانٹے دار مقابلہ ، الیکشن کمیشن نے تاریخ جاری کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

8خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات ،بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان پھر کانٹے دار مقابلہ ، الیکشن کمیشن نے تاریخ جاری کر دی

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور بلوچستان اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایس 43 سانگھڑ، 88 ملیر اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 میں ضمنی انتخاب 16 فروری کو ہو گا… Continue 23reading 8خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات ،بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان پھر کانٹے دار مقابلہ ، الیکشن کمیشن نے تاریخ جاری کر دی

Page 23 of 73
1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 73