پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کی تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی حلقوں میں ووٹرز میں صنفی تفریق 10.72 فیصد ہے جبکہ بلوچستان کے حلقوں میں مجموعی طور پر صنفی ووٹرز تفریق 14.72 فیصد

ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر ووٹرز میں صنفی تفریق 13.41 فیصد ہے جبکہ سندھ میں مجموعی طور پر صنفی ووٹرز تفریق 10.42 فیصد ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ووٹرز میں صنفی تفریق 9.83 فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…