ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سینٹ انتخابات اس تاریخ تک کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے دو ٹوک بات کر دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

سینٹ انتخابات اس تاریخ تک کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے دو ٹوک بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ گیارہ فروری سے گیارہ مارچ تک سینیٹ انتخابات کرانے کا اختیار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ سینیٹ الیکشن کا قانون موجود ہے انتخابات کیلئی الیکشن کمیشن کے پاس تیس دن ہوتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق گیارہ مارچ کو سینیٹ… Continue 23reading سینٹ انتخابات اس تاریخ تک کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے دو ٹوک بات کر دی

قبل از وقت سینٹ انتخابات کی تیاریاں شروع الیکشن کمیشن کو گرین سگنل مل گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

قبل از وقت سینٹ انتخابات کی تیاریاں شروع الیکشن کمیشن کو گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد (آ ن لائن) الیکشن کمیشن نے قبل از وقت سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں، مارچ کے بجائے فروری میں سینیٹ الیکشن کیلئے گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کو قبل از وقت سینیٹ الیکشن کروانے کیلئے گرین سگنل مل گیا ہے۔ اپوزیشن اسمبلیوں… Continue 23reading قبل از وقت سینٹ انتخابات کی تیاریاں شروع الیکشن کمیشن کو گرین سگنل مل گیا

یہ کام نہیں کر سکتے، سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ضروری ڈیٹا فراہم کر نے سے معذرت کرلی

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

یہ کام نہیں کر سکتے، سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ضروری ڈیٹا فراہم کر نے سے معذرت کرلی

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر کو بتایاگیا ہے کہ الیکشن کا بروقت انعقاد آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 140اور 219 کے تحت الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہواجس میں ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ سیکرٹری الیکشن کمیشن… Continue 23reading یہ کام نہیں کر سکتے، سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ضروری ڈیٹا فراہم کر نے سے معذرت کرلی

اعظم سواتی کے گوشواروں میں تضاد کا معاملہ الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

اعظم سواتی کے گوشواروں میں تضاد کا معاملہ الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کے مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبر جسٹس الطاف ابراہیم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اس معاملے کی سماعت کی۔وفاقی وزیر اعظم سواتی نے مالی گوشواروں میں تضاد… Continue 23reading اعظم سواتی کے گوشواروں میں تضاد کا معاملہ الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

پرویز مشرف کی پارٹی کو شدید دھچکا لگ گیا الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

پرویز مشرف کی پارٹی کو شدید دھچکا لگ گیا الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی عہدوں میں تضاد کا معاملے پر پارٹی کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیتے ہوئے انتخابی نشان واپس لے لیا ہے ۔ بدھ کے روز الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے آل پاکستان مسلم لیگ کی اہلیت سے متعلق کیس کے بارے… Continue 23reading پرویز مشرف کی پارٹی کو شدید دھچکا لگ گیا الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

کراچی(این این آئی) الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی، صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید آفریدی اور جوائنٹ الیکشن سندھ محمد فرید آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔عہدے سے ہٹائے گئے دونوں افسران کو الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکریٹریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

پی ٹی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

پی ٹی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں، اب تمام سیاسی جماعتیں اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کروائیں۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں تفصیلات جمع کرانے کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں تیز انتخابی فہرستوں کی نظرثانی ، ووٹرز آگاہی مہم پر کام شروع

datetime 13  اگست‬‮  2020

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں تیز انتخابی فہرستوں کی نظرثانی ، ووٹرز آگاہی مہم پر کام شروع

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عنقریب ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے پیش نظر انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کے تمام بقایا امور پرفوری طورپر کام شروع کردیا ہے جو کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے مکمل نہیں ہوسکے تھے،اس سلسلہ میں تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں تیز انتخابی فہرستوں کی نظرثانی ، ووٹرز آگاہی مہم پر کام شروع

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 22  جولائی  2020

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن نے پولیٹیکل فنانس ونگ سے متعلقہ سیاسی جماعتوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی ۔… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

Page 24 of 73
1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 73