ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن کابیوروکریسی سے متعلق تہلکہ خیز اقدام

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن کابیوروکریسی سے متعلق تہلکہ خیز اقدام

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے بیوروکریسی سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 3 سال سے زائد صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق بلانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ جاری کر دیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹریٹ گروپ، او ایم جی، ایکس کیڈرافسروں کو فورا وفاق رپورٹ کرنے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کابیوروکریسی سے متعلق تہلکہ خیز اقدام

پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

datetime 24  جون‬‮  2023

پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی کی جانب سے پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعلیٰ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔الیکشن… Continue 23reading پولیس اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

شہری اپنے ووٹ کا اندراج اس تاریخ تک کراسکتے ہیں، الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

datetime 24  جون‬‮  2023

شہری اپنے ووٹ کا اندراج اس تاریخ تک کراسکتے ہیں، الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج کی آخری تاریخ 23 جولائی مقرر کردی، شہری اپنے ووٹ کی معلومات قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسیج کرکے حاصل کرسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ شہریوں کیلئے ووٹ کے اندراج کی آخری… Continue 23reading شہری اپنے ووٹ کا اندراج اس تاریخ تک کراسکتے ہیں، الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

غیر جانبداری کا مظاہرہ کیا جائے، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور کے پی سے مطالبہ

datetime 24  جون‬‮  2023

غیر جانبداری کا مظاہرہ کیا جائے، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور کے پی سے مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ غیرجانبدارانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے اپنی غیرجانبداری کو یقینی بنائیں۔ جنگ اخبار میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق کمیشن کو صوبائی انتظامیہ کے معاملات میں سیاسی مداخلت کی شکایات موصول ہوئیں۔ کمیشن… Continue 23reading غیر جانبداری کا مظاہرہ کیا جائے، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور کے پی سے مطالبہ

الیکشن کمیشن نے عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پر محفوظ فیصلہ کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

datetime 22  جون‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پر محفوظ فیصلہ کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پر محفوظ فیصلہ کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ان پر چارج فریم کرنے کا فیصلہ دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بدھ کو نثار کیانی کی سربراہی میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پر محفوظ فیصلہ کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

عام انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کیلئے کاغذ خرید لیا

datetime 10  جون‬‮  2023

عام انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کیلئے کاغذ خرید لیا

لاہور (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے متعلق پلان تیار کر لیا، 1852 ٹن سپیشل واٹر مارک پپیر کی خریداری مکمل کر لی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرائیویٹ پرنٹنگ پریس کے بجائے 3 سرکاری پرنٹنگ پریس سے کروائی جائے… Continue 23reading عام انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کیلئے کاغذ خرید لیا

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے

datetime 6  جون‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں عام انتخابات کا معاملہ پر الیکشن کمیشن نے 47 ارب روپے بھی مانگ لئے،حکومت نے بجٹ میں 47 ارب روپے فراہم کئے تو ہی عام انتخابات ممکن ہو سکیں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے

الیکشن کمیشن نے رینجرز اور فوج کی پولنگ اسٹیشن کے باہرتعیناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے رینجرز اور فوج کی پولنگ اسٹیشن کے باہرتعیناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)سندھ میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے ریجنرز اور فوج کی پولنگ اسٹیشن کے باہر تعییناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ آپ سے پولنگ اسٹیشنز کے باہر رینجرز کی اسٹیٹک تعیناتی اور فوج… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے رینجرز اور فوج کی پولنگ اسٹیشن کے باہرتعیناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کے معاملے پر چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کر دی۔جمعرات کو (ق)لیگ پارٹی صدارت کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا کہ چوہدری وجاہت پارٹی آئین میں آئینی ترمیم نہیں کر سکتے تھے۔ چوہدری شجاعت کے پارٹی صدر برقرار… Continue 23reading مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

Page 1 of 73
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 73