اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن نے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نظر ثانی درخواست پر رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا۔الیکشن کمیشن نے نظر ثانی درخواست میں میں محمود الرشید کا نام بطور فریق شامل کرلیا ہے۔رجسٹرار آفس نے نظر ثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کا نوٹ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو بھجوادیا،ذرائع… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دیدیاالیکشن کمیشن نے اس حوالے سے سپریم کورٹ میں تین رپورٹیں جمع کرائی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ مذکورہ تاریخ کو صوبائی انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔عدالت عظمیٰ اس معاملے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

یوم مئی پر ریلی ، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس

datetime 30  اپریل‬‮  2023

یوم مئی پر ریلی ، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس

اسلام آباد(این این آئی)یوم مزدور پر ریلی نکالنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے نام پر نوٹس بھیجا، تحریک انصاف کو ضابطہ اخلاق کی متعلقہ شقوں کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے… Continue 23reading یوم مئی پر ریلی ، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس

پنجاب اور کے پی انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی

datetime 28  اپریل‬‮  2023

پنجاب اور کے پی انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے لیے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ گزشتہ رات جمع کرائی گئی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی دو صفحات کی پیش رفت رپورٹ… Continue 23reading پنجاب اور کے پی انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی

الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید

datetime 27  اپریل‬‮  2023

الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید کر دی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے وزیرِ اعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں چلنے والی… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید

فنڈز نہیں مل سکے ، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

datetime 18  اپریل‬‮  2023

فنڈز نہیں مل سکے ، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

فنڈز نہیں مل سکے ، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا ہے کہ انتخابات کے لیے فنڈز نہیں مل… Continue 23reading فنڈز نہیں مل سکے ، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم تیار کرلی

datetime 12  اپریل‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم تیار کرلی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے دو سو ستانوے حلقوں کیلئے 52 ہزار پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈرافٹ پولنگ اسکیم ڈی آر اوز کے دفاتر میں جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق امیدوار پولنگ اسکیم… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم تیار کرلی

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رجوع کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن فنڈز اور سکیورٹی پلان کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کو خطوط لکھے گا، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق 21 ارب کے فنڈز مرحلہ وار ملنے کا امکان ہے۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رجوع کا فیصلہ

”سوال ہی نہیں پیدا ہوتا 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن ہوجائے“ الیکشن کمیشن کے وکیل کا بیان

datetime 5  اپریل‬‮  2023

”سوال ہی نہیں پیدا ہوتا 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن ہوجائے“ الیکشن کمیشن کے وکیل کا بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کے وکیل اور سینئر قانون دان عرفان قادر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت پنجاب میں الیکشن کا امکان رد کردیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ تین رکنی بینچ کے… Continue 23reading ”سوال ہی نہیں پیدا ہوتا 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن ہوجائے“ الیکشن کمیشن کے وکیل کا بیان

Page 2 of 73
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 73