بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کر دی، نئی تاریخ کا اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کر دی، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب اب 10 اپریل کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کر دی ہے۔ این اے 75… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کر دی، نئی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد( آن لائن) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے چار رکنی بنچ نے یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن روکنے اور نااہلی سے متعلق عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی۔ممبر پنجاب نے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

ملوث افراد کو فریق بنائیں،کمیشن کو بتایا جائے کہ کون کون لوگ ملوث ہیں، الیکشن کمیشن کی ن لیگ کو ہدایت

datetime 9  مارچ‬‮  2021

ملوث افراد کو فریق بنائیں،کمیشن کو بتایا جائے کہ کون کون لوگ ملوث ہیں، الیکشن کمیشن کی ن لیگ کو ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے رکن الطاف ابراہیم قریشی نے سینیٹ انتخابات 2018ء میں کرپشن سے متعلق ویڈیو اسکینڈل کی سماعت میں کہا ہے کہ ملوث افراد کو فریق بنائیں تاکہ انہیں نوٹس جاری کیا جا سکے، کمیشن کو بتایا جائے کہ کون کون لوگ ملوث ہیں، الیکشن کمیشن نے نون لیگ کو… Continue 23reading ملوث افراد کو فریق بنائیں،کمیشن کو بتایا جائے کہ کون کون لوگ ملوث ہیں، الیکشن کمیشن کی ن لیگ کو ہدایت

علی حیدر گیلانی کی وڈیو میں نہ پیسوں کا ذکر ہے اور نہ ہی ٹکٹ دینے کا ہے، الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کو خوشخبری سنا دی

datetime 9  مارچ‬‮  2021

علی حیدر گیلانی کی وڈیو میں نہ پیسوں کا ذکر ہے اور نہ ہی ٹکٹ دینے کا ہے، الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا نوٹی فکیشن فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے نئی درخواست دائر کنے کی ہدایت کی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کے رکن الطاف قریشی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ علی حیدر گیلانی کی وڈیو میں نا پیسوں کا ذکر… Continue 23reading علی حیدر گیلانی کی وڈیو میں نہ پیسوں کا ذکر ہے اور نہ ہی ٹکٹ دینے کا ہے، الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کو خوشخبری سنا دی

ووٹ بیچنے کی آفر، الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن کو طلب کر لیا

datetime 7  مارچ‬‮  2021

ووٹ بیچنے کی آفر، الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن کو طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو ثبوت ویجیلنس کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت… Continue 23reading ووٹ بیچنے کی آفر، الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن کے بیان کے بعد وزیراعظم سے باضاطہ طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 6  مارچ‬‮  2021

الیکشن کمیشن کے بیان کے بعد وزیراعظم سے باضاطہ طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن بارے وزیراعظم کے غیر زمہ دارانہ بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا بیان آئینی ادارے پر دبائو ڈالنا تھا وزیراعظم کا بیان قابل تشویش ہے۔… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے بیان کے بعد وزیراعظم سے باضاطہ طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس ریلیز،وفاقی وزراء بھی میدان میں آ گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2021

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس ریلیز،وفاقی وزراء بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزراء نے الیکشن کمیشن کے اعلامیے کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف پریس ریلیز جاری کرنا غیر مناسب ہے،الیکشن کمیشن اپنی غیر جانبداری اورآزادی اپنے اقدامات سے ظاہر کرے نہ کہ پریس ریلیزوں سے،الیکشن کمیشن کا احترام کرتے ہیں ہمارا اس کیخلاف دھرنے کا کوئی پروگرام نہیں، امید ہے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس ریلیز،وفاقی وزراء بھی میدان میں آ گئے

وزیراعظم عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی آگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اور قانون کو نظر انداز کر سکتے ہیں اور نہ ہی ترمیم کر سکتے ہیں لہذا ہمیں کام کرنے دیں اور اداروں پر کیچڑ نہ اچھالیں۔الیکشن کمیشن ایک آئینی اور آزاد ادارہ ہے،آئین اور قانون ہمیں کیا اجازت دیتا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی آگیا

قوم سے خطاب وزیر اعظم عمران خان کے گلے پڑگیا الیکشن کمیشن نے ہنگامی طور پر بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 5  مارچ‬‮  2021

قوم سے خطاب وزیر اعظم عمران خان کے گلے پڑگیا الیکشن کمیشن نے ہنگامی طور پر بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے کیے گئے خطاب کا نوٹس لیتے ہوئے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ،روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل اور صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم کی طرف سے کی گئی تقریر میں قومی ادارے… Continue 23reading قوم سے خطاب وزیر اعظم عمران خان کے گلے پڑگیا الیکشن کمیشن نے ہنگامی طور پر بڑا قدم اٹھا لیا

Page 19 of 73
1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 73