جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی 2022 تک کووڈ ویکسینز حاصل نہیں کرسکے گی،دوران تحقیق اہم انکشافات

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی 2022 تک کووڈ ویکسینز حاصل نہیں کرسکے گی،دوران تحقیق اہم انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کی لگ بھگ ایک چوتھائی آبادی کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسینز تک رسائی 2022 سے قبل نہیں مل سکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں بتائی گئی۔امریکا کی جونز ہوپکنز بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق… Continue 23reading دنیا کی ایک چوتھائی آبادی 2022 تک کووڈ ویکسینز حاصل نہیں کرسکے گی،دوران تحقیق اہم انکشافات

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر سے تشویش میں اضافہ پچھلے24گھنٹوں میں کئی مریضوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر سے تشویش میں اضافہ پچھلے24گھنٹوں میں کئی مریضوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

اسلام آباد( آن لائن )ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر بتدریج شدت اختیار کر رہی ہے جس نے شہریوں کی تشویش میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے 71 اموات ہوئیں جبکہ کورونا کے 2545 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر سے تشویش میں اضافہ پچھلے24گھنٹوں میں کئی مریضوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد بھارت میں تبلیغی جماعت کے تمام افراد بری

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد بھارت میں تبلیغی جماعت کے تمام افراد بری

نئی دہلی (این این آئی )دہلی کی ایک عدالت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک کے شہریوں کو تمام الزامات سے بری کر دیا ہے، ان پر پولیس نے کورونا وائرس سے متعلق ہدایات کی مبینہ خلاف ورزی کرنے کے لیے کیس درج کیا تھا،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی کی ایک… Continue 23reading کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد بھارت میں تبلیغی جماعت کے تمام افراد بری

کورونا ویکسین کی پہلی خالی بوتل کیساتھ کیا کیا جائے گا؟ حیران کن اعلان کر دیا گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

کورونا ویکسین کی پہلی خالی بوتل کیساتھ کیا کیا جائے گا؟ حیران کن اعلان کر دیا گیا

واشنگٹن،نیویارک (این این آئی)دنیا بھر کو تبدیل کر کے دیکھ دینے والے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی پہلی خوراک کی خالی بوتل اور سرنج سائنس میوزیم میں رکھی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی سب سے پہلی ویکسین کی پہلی خوراک 90 سالہ برطانوی خاتون مارگریٹ کینن کو دی گئی تھی، وہ اس… Continue 23reading کورونا ویکسین کی پہلی خالی بوتل کیساتھ کیا کیا جائے گا؟ حیران کن اعلان کر دیا گیا

کرونا نے ملک بھر میں تباہی مچا دی ایک ہی دن میں 100سے زائد پاکستانی جاں بحق کو ن سا صوبہ پہلے نمبر پر رہا ؟این سی او سی نے تفصیلات بتا دیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

کرونا نے ملک بھر میں تباہی مچا دی ایک ہی دن میں 100سے زائد پاکستانی جاں بحق کو ن سا صوبہ پہلے نمبر پر رہا ؟این سی او سی نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 105 مریض چل بسے ، مزید 2731 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں 38 ہزار 28 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2731 افراد میں… Continue 23reading کرونا نے ملک بھر میں تباہی مچا دی ایک ہی دن میں 100سے زائد پاکستانی جاں بحق کو ن سا صوبہ پہلے نمبر پر رہا ؟این سی او سی نے تفصیلات بتا دیں

کورونا سے مزید 43 افراد چل بسے ،3ہزار سے زائد نئے کیسز فعال مریضوں کی کل تعدادکہاں تک جا پہنچی؟اعدادوشمار جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

کورونا سے مزید 43 افراد چل بسے ،3ہزار سے زائد نئے کیسز فعال مریضوں کی کل تعدادکہاں تک جا پہنچی؟اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 43 افرادچل بسے اور 3119 نئے مریض بھی سامنے آ گئے۔پاکستان میں کورونا کی صورت حال بنتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41 ہزار 115 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3119 افراد میں… Continue 23reading کورونا سے مزید 43 افراد چل بسے ،3ہزار سے زائد نئے کیسز فعال مریضوں کی کل تعدادکہاں تک جا پہنچی؟اعدادوشمار جاری

کورونا کا بحران، ماسک بنانے والی کمپنی کی چاندی

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

کورونا کا بحران، ماسک بنانے والی کمپنی کی چاندی

برلن (این این آئی)کورونا نے جہاں دنیا بھر میں تجارت اور صنعت کو ناقابل تلافی نقصانات پہنچایا، وہیں ماسک بنانے والی کمپنیاں تیزی سے ترقی کر رہی ہیں۔ ایک جرمن کمپنی کی آمدنی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔جرمنی کے مغربی صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے شہ ر مؤنشن گلاڈباخ کے ایک معروف فیشن… Continue 23reading کورونا کا بحران، ماسک بنانے والی کمپنی کی چاندی

ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے جگہ کم پڑنا شروع صورتحال انتہائی تشویشناک

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے جگہ کم پڑنا شروع صورتحال انتہائی تشویشناک

کراچی(این این آئی) شہرقائد کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے لئے جگہ کم پڑنا شروع ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے لئے جگہ کم پڑنا شروع ہوگئی جس کے بعد شہری نجی اسپتالوں میں جانے پرمجبورہوگئے جہاں داخلے سے قبل لاکھوں روپے وصول کئے جارہے ہیں۔انڈس… Continue 23reading ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے جگہ کم پڑنا شروع صورتحال انتہائی تشویشناک

کورونا سے 4 ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ افراد چل بسے ،اڑھائی ہزار سے زائدنئے کیسز رپورٹ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا سے 4 ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ افراد چل بسے ،اڑھائی ہزار سے زائدنئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں 42 افراد اس کرونا وائرس سے چل بسے جو 4 ماہ کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 42 ہزار 752 ٹیسٹ… Continue 23reading کورونا سے 4 ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ افراد چل بسے ،اڑھائی ہزار سے زائدنئے کیسز رپورٹ