بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

7دنوں کے نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 29  مارچ‬‮  2021

7دنوں کے نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن، این این آئی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 7 دن کے نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق ۔ پمز کی کورونا فوکل پرسن ڈاکٹرعائشہ کے مطابق پمز ہسپتال میں کورونا سے متاثر 7 دن کے بچے کو آکسیجن پر رکھا گیا ہے ، تاہم بچے کی ماں کی حالت بہترہے… Continue 23reading 7دنوں کے نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق

ماسک نہ پہننے والوں کی موٹرسائیکل سے ہوا نکالی جانے لگی

datetime 29  مارچ‬‮  2021

ماسک نہ پہننے والوں کی موٹرسائیکل سے ہوا نکالی جانے لگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا مشن ، پنجاب پولیس نے ماسک نہ پہننے والے شہریوں کی موٹرسائیکل سے ہوا نکالنا شروع کردی۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پنجاب پولیس کے جوان مختلف مقامات پر شہریوں کو روک کر ان کی موٹر سائیکل سے… Continue 23reading ماسک نہ پہننے والوں کی موٹرسائیکل سے ہوا نکالی جانے لگی

ماسک نہ پہننے پر لاہور میں پہلا مقدمہ درج‎‎

datetime 28  مارچ‬‮  2021

ماسک نہ پہننے پر لاہور میں پہلا مقدمہ درج‎‎

لاہور، اسلام آباد (این این آئی)لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور ماسک نہ پہننے پر پہلی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔شہری محمد جاوید کیخلاف ماسک نہ پہننے پر تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر پنجاب وبائی امراض کنٹرول آرڈیننس 2020 کی دفعات کے… Continue 23reading ماسک نہ پہننے پر لاہور میں پہلا مقدمہ درج‎‎

کورونا کنٹرول سے باہر، مزید 5درجن سے زائد افرادلقمہ اجل 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ، ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

datetime 27  مارچ‬‮  2021

کورونا کنٹرول سے باہر، مزید 5درجن سے زائد افرادلقمہ اجل 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ، ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ، کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و… Continue 23reading کورونا کنٹرول سے باہر، مزید 5درجن سے زائد افرادلقمہ اجل 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ، ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ویکسین لگانے کی اجازت حکومت نے رجسٹریشن اور کوڈ کی عائد کردہ شرط بھی ختم کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2021

60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ویکسین لگانے کی اجازت حکومت نے رجسٹریشن اور کوڈ کی عائد کردہ شرط بھی ختم کردی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں 60 سال سے زائد العمر افراد کی کورونا سے بچاو کی ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن اور کوڈ کی عائد کردہ شرط کو ختم کرتے ہوئے تمام ہسپتالوں کو ان افراد کو ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے تاہم ہسپتالوں کو ان افراد کے شناختی… Continue 23reading 60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ویکسین لگانے کی اجازت حکومت نے رجسٹریشن اور کوڈ کی عائد کردہ شرط بھی ختم کردی

کورونا وائرس بے قابو،9ماہ بعد ریکارڈ کیسز جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہزار سے بڑھ گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2021

کورونا وائرس بے قابو،9ماہ بعد ریکارڈ کیسز جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 63 افراد جاں بحق اور 3 ہزار 946 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 858 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے… Continue 23reading کورونا وائرس بے قابو،9ماہ بعد ریکارڈ کیسز جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہزار سے بڑھ گئی

کرونا بپھر گیا مزید72افراد جاں بحق

datetime 23  مارچ‬‮  2021

کرونا بپھر گیا مزید72افراد جاں بحق

اسلام آباد( آن لائن ) کورونا وبا نے مزید 72 افراد کی جان لے لی ہے جب کہ ملک بھر میں مزید 3270 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے گزشتہ روز 39 ہزار 742 ٹیسٹ کئے گئے ، اس طرح اب تک… Continue 23reading کرونا بپھر گیا مزید72افراد جاں بحق

کورونا وائرس، متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار

datetime 22  مارچ‬‮  2021

کورونا وائرس، متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار

کراچی(این این آئی)وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس)نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔وزارت کی دستاویز کے مطابق اب تک 14 ہزار 627 ڈاکٹرز، نرسز اور ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔دستاویزکے مطابق پاکستان میں کورونا نے 143 ڈاکٹرز،… Continue 23reading کورونا وائرس، متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار

ملک میں کرونا میں خوفناک حد تک اضافہ

datetime 20  مارچ‬‮  2021

ملک میں کرونا میں خوفناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلائو میں شدت آگئی، 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 9 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 42 افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کی جانب… Continue 23reading ملک میں کرونا میں خوفناک حد تک اضافہ

Page 29 of 49
1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 49