بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کرونا سے 10گنا زیادہ جان لیوا وائرس ملائیشیا میں کھلبلی مچ گئی ، درجنوں افراد متاثر

datetime 20  اگست‬‮  2020

کرونا سے 10گنا زیادہ جان لیوا وائرس ملائیشیا میں کھلبلی مچ گئی ، درجنوں افراد متاثر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا میں ایک ایسے نئے وائرس کا انکشاف ہوا ہے جو موجودہ کورونا وائرس سے بھی 10 گنا زیادہ جان لیوا ثابت ہو رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی 6 14 جی نامی اس نوول کورونا وائرس کی قسم کو دیگر کے مقابلے میں دس گنا تیزی سے پھیلنے والا بتایا جا… Continue 23reading کرونا سے 10گنا زیادہ جان لیوا وائرس ملائیشیا میں کھلبلی مچ گئی ، درجنوں افراد متاثر

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ترین کارروائی کا حکم ،این سی او سی کی محرم الحرام کیلئے خاص ہدایات جاری

datetime 17  اگست‬‮  2020

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ترین کارروائی کا حکم ،این سی او سی کی محرم الحرام کیلئے خاص ہدایات جاری

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) میں پیر کو اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محرم الحرام کے دوران عوام الناس کی صحت کے تحفظ کے لئے اقدامات بارے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایک طویل مشاورتی عمل کے بعد گائیڈ… Continue 23reading ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ترین کارروائی کا حکم ،این سی او سی کی محرم الحرام کیلئے خاص ہدایات جاری

کورونا وائرس کے بعدپاکستانی بچوں میں نئی بیماریوں کا انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2020

کورونا وائرس کے بعدپاکستانی بچوں میں نئی بیماریوں کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 10 سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو کورونا ٹھیک ہونے کے بعد بھی جسم کے کئی اعضا میں سوجن ہوتی رہتی ہے جس میں دل، پھیپھڑے، دماغ، آنکھیں ، گردے شامل ہیں،دیگر چھوٹی چھوٹی بیماریوں کی زد… Continue 23reading کورونا وائرس کے بعدپاکستانی بچوں میں نئی بیماریوں کا انکشاف

پاکستان بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد 17 ہزار 815رہ گئی کتنے افراد کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے؟تازہ اعدادو شمار جاری

datetime 8  اگست‬‮  2020

پاکستان بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد 17 ہزار 815رہ گئی کتنے افراد کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے؟تازہ اعدادو شمار جاری

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں مزید 842نئے کورونا کیسز سامنے آگئے اور چودہ افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 842 نئے کورونا کیسز سامنے آگئے، مزید 14 افراد اس موذی وبا کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے ،ایک ہزار 505 مریض بیماری سے… Continue 23reading پاکستان بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد 17 ہزار 815رہ گئی کتنے افراد کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے؟تازہ اعدادو شمار جاری

افغانستان میں ایک کروڑ افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق،افغان وزیر صحت کے دعوئوں نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 8  اگست‬‮  2020

افغانستان میں ایک کروڑ افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق،افغان وزیر صحت کے دعوئوں نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان وزارت صحت نے ملک بھر میں تقریبا ًایک کروڑ افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی ،خلیج ٹائمز کے مطابق افغانستان کے وزیر صحت احمد جواد عثمانی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس حوالے سے اعداد وشمار بتائے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اعداد و شمار… Continue 23reading افغانستان میں ایک کروڑ افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق،افغان وزیر صحت کے دعوئوں نے نئی بحث چھیڑ دی

کروناوبا میں کمی، گیم الٹی پڑگئی، موقع پرست تاجروں اور سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے‎

datetime 8  اگست‬‮  2020

کروناوبا میں کمی، گیم الٹی پڑگئی، موقع پرست تاجروں اور سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے‎

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک، ہینڈ سینیٹائزر، گلوز میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے اندازے غلط ثابت ،کیسز میں مسلسل کمی آتے ہی موقع پرست سرمایہ کاروں اور تاجروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ، شہریوں نے کیسز میں کمی کے ساتھ ہی ماسک اور دیگر سامان کی خریداری ترک کردی۔… Continue 23reading کروناوبا میں کمی، گیم الٹی پڑگئی، موقع پرست تاجروں اور سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے‎

پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کرونا وائرس سے مکمل محفوظ قرار ،حالیہ سمارٹ لاک ڈائون کے دوران کوئی مریض سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موت ہوئی

datetime 4  اگست‬‮  2020

پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کرونا وائرس سے مکمل محفوظ قرار ،حالیہ سمارٹ لاک ڈائون کے دوران کوئی مریض سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موت ہوئی

فیصل آباد (آن لائن)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کرونا وائرس سے مکمل محفوظ قرار ، حالیہ سمارٹ لاک ڈائون کے دوران کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی مریض سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موت ہوئی ، الائیڈ ہسپتال میں صرف تین متاثرہ افراد رہ گئے جو پہلے سے زیر علاج ہیں جبکہ… Continue 23reading پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کرونا وائرس سے مکمل محفوظ قرار ،حالیہ سمارٹ لاک ڈائون کے دوران کوئی مریض سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موت ہوئی

کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کا آخری مرحلہ شروع‘30ہزارافراد پر آزمائش،تجربے سے پہلے ان لوگوں کو کیا بتایا گیا اور اسکے نتائج کب تک آئینگے؟تفصیلات آگئیں

datetime 29  جولائی  2020

کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کا آخری مرحلہ شروع‘30ہزارافراد پر آزمائش،تجربے سے پہلے ان لوگوں کو کیا بتایا گیا اور اسکے نتائج کب تک آئینگے؟تفصیلات آگئیں

نیویارک (این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کی تجرباتی ویکسینز کے سب سے بڑے اور حتمی آزمائشی مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جس میں عالمی وبا کو روکنے کی دوڑ میں 30 ہزار افراد پر اس کا تجربہ کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ موڈرنا کی جانب سے تیار کردہ ویکسین کی… Continue 23reading کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کا آخری مرحلہ شروع‘30ہزارافراد پر آزمائش،تجربے سے پہلے ان لوگوں کو کیا بتایا گیا اور اسکے نتائج کب تک آئینگے؟تفصیلات آگئیں

’’ شوہر ہر وقت ہسپتال رہتا ہے‘مجھے وقت نہیںدیتا ،طلاق دلوائی جائے‘‘ کوروناکے باعث ڈاکٹروں کی گھریلوزندگی تباہ ‘نوبت طلاقوں پر پہنچ گئی

datetime 29  جولائی  2020

’’ شوہر ہر وقت ہسپتال رہتا ہے‘مجھے وقت نہیںدیتا ،طلاق دلوائی جائے‘‘ کوروناکے باعث ڈاکٹروں کی گھریلوزندگی تباہ ‘نوبت طلاقوں پر پہنچ گئی

فجیرہ (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد ڈاکٹروں کی زندگی اجیرن ہوکر رہ گئی‘ ڈاکٹروں کی ہسپتالوں میں طویل ڈیوٹیوں کے باعث ان کی گھریلو زندگیاں برباد ہو کر رہ گئی ہیں‘ڈاکٹروں لمبی ڈیوٹی کے باعث گھروالوں کو ٹائم نہیں دے پا رہے جس کی وجہ سے اب مسائل سراٹھانا شروع… Continue 23reading ’’ شوہر ہر وقت ہسپتال رہتا ہے‘مجھے وقت نہیںدیتا ،طلاق دلوائی جائے‘‘ کوروناکے باعث ڈاکٹروں کی گھریلوزندگی تباہ ‘نوبت طلاقوں پر پہنچ گئی

Page 37 of 49
1 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 49