پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس کے بعدپاکستانی بچوں میں نئی بیماریوں کا انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 10 سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو کورونا ٹھیک ہونے کے بعد بھی جسم کے کئی اعضا میں سوجن ہوتی رہتی ہے جس میں دل، پھیپھڑے، دماغ، آنکھیں ، گردے شامل ہیں،دیگر چھوٹی چھوٹی بیماریوں کی

زد میں مریض رہتے ہیں، پاکستان کے علاوہ یہ بیماری یورپ اور امریکا میں بھی پائی گئی ہے۔ کورونا وائرس کے بعد سینے یا پھیپھڑوں کی بیماری ایشیائی بچوں میں بھی دیکھی گئی ہے۔ یہاں تک کہ کورونا وائرس 2 کا نام دیئے جانے والی یہ بیماری نوعمر اور نو خیز بچوں میں بھی پائی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…