جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

کرونا کی نئی قسم AEROSOLIZEDآگئی، نئی قسم انسانوں میں کیسے منتقل ہوتی ہے ؟ 30 سے زائدممالک کے239 سائنسدانوں کاخوفناک دعویٰ

datetime 7  جولائی  2020

کرونا کی نئی قسم AEROSOLIZEDآگئی، نئی قسم انسانوں میں کیسے منتقل ہوتی ہے ؟ 30 سے زائدممالک کے239 سائنسدانوں کاخوفناک دعویٰ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک / این این آئی )کرونا کی نئی قسم AEROSOLIZEDآگئی،239 سائنسدانوں کا دعویٰ، نیا وائرس ہوا کے ذریعے انفیکشن پھیلاتا ہے، سانس لیتے ہوئے ذرات جسم کے اندر جا سکتے ہیں ،ماسک گھروں کے اند ر بھی لگانا ہو گا،وینٹی لیٹر نظام بھی تبدیل کرنا ہو گا :سائنسدانوں کی رائے ، ڈبلیو ایچ او… Continue 23reading کرونا کی نئی قسم AEROSOLIZEDآگئی، نئی قسم انسانوں میں کیسے منتقل ہوتی ہے ؟ 30 سے زائدممالک کے239 سائنسدانوں کاخوفناک دعویٰ

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ

datetime 7  جولائی  2020

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ

نیویارک(این این آئی )30 سے زائد ممالک کے سینکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا وائرس کے ہوا سے پھیلنے کے امکانات کو سنجیدگی سے لے کیونکہ کووڈ 19 کے کیسز دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 239 سائنسدانوں کے دستخط سے جاری… Continue 23reading کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ

پنجاب سے 48 سرکاری ڈاکٹروں کامستعفی ہونا نوشتہ دیوار حکومت ڈاکٹروں سے دشمن جیسا سلوک بند کرے ، وزیر اعظم کوانتباہ

datetime 6  جولائی  2020

پنجاب سے 48 سرکاری ڈاکٹروں کامستعفی ہونا نوشتہ دیوار حکومت ڈاکٹروں سے دشمن جیسا سلوک بند کرے ، وزیر اعظم کوانتباہ

اسلام آباد (این این آئی)صدر پیپلز ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر کریم خواجہ نے کہاہے کہ پنجاب سے 48 سرکاری ڈاکٹروں کامستعفی ہونا نوشتہ دیوار ہے ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر کریم خواجہ نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری واحد سیاستدان ہیں جو ڈاکٹروں سے مشاورت کرتے ہیں ۔صدر پی ڈی ایف پاکستان کے مطابق المیہ یہ ہے… Continue 23reading پنجاب سے 48 سرکاری ڈاکٹروں کامستعفی ہونا نوشتہ دیوار حکومت ڈاکٹروں سے دشمن جیسا سلوک بند کرے ، وزیر اعظم کوانتباہ

سالگرہ منانے والا شخص کورونا سے جاں بحق ،تقریب میں شریک شرکاء خوف میں مبتلا، 20میں وائرس کی تصدیق بھی ہو گئی

datetime 6  جولائی  2020

سالگرہ منانے والا شخص کورونا سے جاں بحق ،تقریب میں شریک شرکاء خوف میں مبتلا، 20میں وائرس کی تصدیق بھی ہو گئی

نیو دہلی (آن لا ئن )بھارتی شہر حیدرآباد میں سالگرہ منانے والا شہری کورونا وباء سے جاں بحق ہوگیا جبکہ پارٹی میں شریک لوگوں نے خوف و ہراس پھیل گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سالگرہ تقریب کے بعد حیدر آبادی تاجر کی کورونا وائرس سے موت نے پارٹی میں شریک لوگوں میں خوف پیدا کر دیا،… Continue 23reading سالگرہ منانے والا شخص کورونا سے جاں بحق ،تقریب میں شریک شرکاء خوف میں مبتلا، 20میں وائرس کی تصدیق بھی ہو گئی

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائدپاکستانی صحت یاب ، جاں بحق افراد کی تعداد بھی تشویشناک حد تک جا پہنچی

datetime 6  جولائی  2020

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائدپاکستانی صحت یاب ، جاں بحق افراد کی تعداد بھی تشویشناک حد تک جا پہنچی

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائد مریض صحتاب ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے۔چوبیس گھنٹوں میں مزید 3344 کیسز رپورٹ ہوئے ،چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 50… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائدپاکستانی صحت یاب ، جاں بحق افراد کی تعداد بھی تشویشناک حد تک جا پہنچی

کورونا فضا سے پھیل سکتا ہے ، عالمی ادارہ صحت سفارشات میں تبدیلی لائے،32ممالک کے 239سائنس دانوں کی اپیل

datetime 6  جولائی  2020

کورونا فضا سے پھیل سکتا ہے ، عالمی ادارہ صحت سفارشات میں تبدیلی لائے،32ممالک کے 239سائنس دانوں کی اپیل

نیویارک(این این آئی ) سینکڑوں سائنسدانوں نے کہاہے کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ کورونا وائرس فضا کے ذریعے پھیل سکتا ہے اور ہوا میں کورونا وائرس کے باریک ذرات لوگوں کو متاثر کرتے ہیں۔ ان سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت سے کہا ہے کہ وہ اپنی سفارشات میں تبدیلی لائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading کورونا فضا سے پھیل سکتا ہے ، عالمی ادارہ صحت سفارشات میں تبدیلی لائے،32ممالک کے 239سائنس دانوں کی اپیل

اپوزیشن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب حکومت کے اب بھی کتنے ارکان متاثر ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 6  جولائی  2020

اپوزیشن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب حکومت کے اب بھی کتنے ارکان متاثر ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب جبکہ حکومت کے 10ارکان ابھی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔روزنامہ جنگ میں صالح ضافر کی شائع خبر کے مطابق کورونا وائرس کا منفی ٹیسٹ آنے کے بعد قومی اسمبلی کے سابق اسپیکرایاز صادق اور پیپلز پارٹی رہنما ساجد طوری صحت… Continue 23reading اپوزیشن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب حکومت کے اب بھی کتنے ارکان متاثر ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ،پہلے 3بڑے متاثرہ ممالک میں کون کون شامل ہے؟ ڈبلیو ایچ اونےتشویشناک صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 5  جولائی  2020

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ،پہلے 3بڑے متاثرہ ممالک میں کون کون شامل ہے؟ ڈبلیو ایچ اونےتشویشناک صورتحال سے آگاہ کردیا

جنیوا(این این آئی ) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 12 ہزار 326 کیسز سامنے آئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹ کے مطابق روزانہ کے کیسز کے حساب سے سب سے… Continue 23reading عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ،پہلے 3بڑے متاثرہ ممالک میں کون کون شامل ہے؟ ڈبلیو ایچ اونےتشویشناک صورتحال سے آگاہ کردیا

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ 24گھنٹوں میں مزید 93 افراد دم توڑ گئے

datetime 5  جولائی  2020

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ 24گھنٹوں میں مزید 93 افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ تیس ہزار کے قریب مریض صحتیاب ہوگئے۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مزید 3181 کیسز رپورٹ ہوئے ،چوبیس… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ 24گھنٹوں میں مزید 93 افراد دم توڑ گئے