بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

چرس کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے اسرائیلی ماہرین کا بڑادعویٰ‎

datetime 23  جون‬‮  2020

چرس کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے اسرائیلی ماہرین کا بڑادعویٰ‎

اسرائیل(مانیٹرنگ ڈیسک) چرس کے استعمال سے کورونا وائرس کی وجہ سے شدید بیمار کچھ افراد کی علامات کا علاج ممکن ہے۔ اسرائیل میں میڈیکل کینابس ریسرچ اینڈ انوویشن سینٹر کے طبی ماہرین کا دعوی ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے ریم بیم ہسپتال میں طبی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والی چرس سے کورونا وائرس… Continue 23reading چرس کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے اسرائیلی ماہرین کا بڑادعویٰ‎

کورونا وائرس کا پھیلاؤ ، اسلام آباد کے 4 سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 23  جون‬‮  2020

کورونا وائرس کا پھیلاؤ ، اسلام آباد کے 4 سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 4 سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق سیکٹر جی سکس ون، جی سکس ٹو، جی ٹین فور اور جی سیون ٹو کو24 جون بدھ کی شام سات بجے… Continue 23reading کورونا وائرس کا پھیلاؤ ، اسلام آباد کے 4 سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ

چین میں کرونا کے26نئےکیسز کی تصدیق،صرف22کا تعلق کس شہرسے نکلا؟حکام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا

datetime 21  جون‬‮  2020

چین میں کرونا کے26نئےکیسز کی تصدیق،صرف22کا تعلق کس شہرسے نکلا؟حکام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا

بیجنگ (این این آئی)چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ 26 نئے متاثرین کی تصدیق کی گئی۔ گذشتہ روز رپورٹ ہونے والے متاثرین کی تعداد 27 تھی، اس میں سے زیادہ تر مریضوں کا تعلق دارالحکومت بیجنگ سے ہے۔نیشنل ہیلتھ کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ گذشہ روز کی طرح ان نئے انفیکشن میں سے… Continue 23reading چین میں کرونا کے26نئےکیسز کی تصدیق،صرف22کا تعلق کس شہرسے نکلا؟حکام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا

کورونا سے متاثرہ بچوں میں نئی بیماری جنم لینے کے خطرات، ماہرین نے خبردار کردیا،والدین کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 20  جون‬‮  2020

کورونا سے متاثرہ بچوں میں نئی بیماری جنم لینے کے خطرات، ماہرین نے خبردار کردیا،والدین کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹر فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کی جانب سے مختلف ملکوں میں بچوں میں ایک نئی بیماری پیدا ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے جسے ملٹی سسٹم انفلیمیٹری سنڈروم (ایم آئی ایس سی) کا نام دیا گیا ہے جو کورونا وائرس کے نتیجے میں پیدا ہو رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا… Continue 23reading کورونا سے متاثرہ بچوں میں نئی بیماری جنم لینے کے خطرات، ماہرین نے خبردار کردیا،والدین کی نیندیں اڑ گئیں

پنجاب میں کرونانے تباہی مچا دی، ایک ہی دن 82 ریکارڈ اموات،ریکوری ریٹ نہ ہونے کے برابر

datetime 20  جون‬‮  2020

پنجاب میں کرونانے تباہی مچا دی، ایک ہی دن 82 ریکارڈ اموات،ریکوری ریٹ نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب میں کرونا کی صورتحال تشویشناک رخ اختیار کرگئی ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث 82 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ 82 میں سے جاں بحق 41 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔اب تک پنجاب میں 1347 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ  لاہور میں 512… Continue 23reading پنجاب میں کرونانے تباہی مچا دی، ایک ہی دن 82 ریکارڈ اموات،ریکوری ریٹ نہ ہونے کے برابر

کرونا بپھر گیا،دنیا بھر میں مہلک وائرس سے چارلاکھ 51ہزاراموات متاثرہ افرادکی تعدادمیں بھی تشویشناک حد تک اضافہ

datetime 18  جون‬‮  2020

کرونا بپھر گیا،دنیا بھر میں مہلک وائرس سے چارلاکھ 51ہزاراموات متاثرہ افرادکی تعدادمیں بھی تشویشناک حد تک اضافہ

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 51 ہزار 384 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 35 لاکھ 36 ہزار 862 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں،… Continue 23reading کرونا بپھر گیا،دنیا بھر میں مہلک وائرس سے چارلاکھ 51ہزاراموات متاثرہ افرادکی تعدادمیں بھی تشویشناک حد تک اضافہ

بوسہ دے کرکورونا کا علاج کرنیوالا خود کورونا سے ہلاک

datetime 18  جون‬‮  2020

بوسہ دے کرکورونا کا علاج کرنیوالا خود کورونا سے ہلاک

بھوپال(این این آئی)حال ہی میں بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر رتلام سے تعلق رکھنے والے اسلم نامی شخص نے یہ دعویٰ کیاتھا کہ وہ اگر کسی بھی شخص کو اس کے ہاتھ پر بوسہ دیں گے تو وہ ہر بیماری بشمول کورونا سے محفوظ رہے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاتھوں پر بوسہ دے کر… Continue 23reading بوسہ دے کرکورونا کا علاج کرنیوالا خود کورونا سے ہلاک

میرے والد کی طبیعت روز بروزخراب ، وہ خود ڈاکٹر ہیں اور اس وقت آئی سی یو میں داخل ہیں پلیز آپ سب لوگ کرونا کو مذاق نہ سمجھیں، بیٹی کی زارو قطار روتےہوئے سب سے اپیل

datetime 16  جون‬‮  2020

میرے والد کی طبیعت روز بروزخراب ، وہ خود ڈاکٹر ہیں اور اس وقت آئی سی یو میں داخل ہیں پلیز آپ سب لوگ کرونا کو مذاق نہ سمجھیں، بیٹی کی زارو قطار روتےہوئے سب سے اپیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کورونا کو مذاق نہ سمجھیں۔ کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر کی بیٹی نے یہ پیغام دیتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لیں۔ ویڈیو میں روتے ہوئے متاثرہ ڈاکٹر کی بیٹی کی جانب سے پیغام… Continue 23reading میرے والد کی طبیعت روز بروزخراب ، وہ خود ڈاکٹر ہیں اور اس وقت آئی سی یو میں داخل ہیں پلیز آپ سب لوگ کرونا کو مذاق نہ سمجھیں، بیٹی کی زارو قطار روتےہوئے سب سے اپیل

چین کے دارالحکومت میں کرونا کے درجنوں نئے کیسز کی تصدیق بیجنگ عالمی وبا کا نیا گڑھ بن سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا

datetime 16  جون‬‮  2020

چین کے دارالحکومت میں کرونا کے درجنوں نئے کیسز کی تصدیق بیجنگ عالمی وبا کا نیا گڑھ بن سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا

جنیوا (این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک بار پھر کرونا وبا کے کیسز سامنے آئے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چین میں کرونا کے 100 نئے کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈ روس اڈھانم نے خبر دار کیا کہ… Continue 23reading چین کے دارالحکومت میں کرونا کے درجنوں نئے کیسز کی تصدیق بیجنگ عالمی وبا کا نیا گڑھ بن سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا

Page 44 of 49
1 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49