ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

چین میں کرونا کے26نئےکیسز کی تصدیق،صرف22کا تعلق کس شہرسے نکلا؟حکام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا

datetime 21  جون‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی)چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ 26 نئے متاثرین کی تصدیق کی گئی۔ گذشتہ روز رپورٹ ہونے والے متاثرین کی تعداد 27 تھی، اس میں سے زیادہ تر مریضوں کا تعلق دارالحکومت بیجنگ سے ہے۔نیشنل ہیلتھ کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ گذشہ روز کی طرح ان نئے انفیکشن میں سے 22 بیجنگ سے سامنے آئے ہیں۔اس شہر میں 11 جون کو

پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔نئے متاثرین کا تعلق بیجنگ کے جنوب مغرب میں ایک ہول سیل فوڈ سینٹر سے بتایا جا رہا ہے۔ وبا کی تازہ لہر کے دوران اب تک بیجنگ میں 227 افراد متاثر ہوئے ہیں۔چین میں چھ نئے اے سیمپوٹومیٹک مریض رپورٹ ہوئے جن میں کورونا وائرس کی کوئی علامت نہیں، گذشتہ روز یہ تعداد سات تھی۔چین میں اب تک کووڈ 19 متاثرین کی کل تعداد 83378 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…