ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

کرونا کی ویکسین اس وبا کو ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ، طبّی ماہرین نے واضح کردیا

datetime 6  جون‬‮  2020

کرونا کی ویکسین اس وبا کو ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ، طبّی ماہرین نے واضح کردیا

واشنگٹن(این این آئی)اس وقت دنیا بھر کے کئی ممالک اور طبی ادارے جلد از جلد کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے متعدد تجربات کرنے میں مصروف ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگرچہ بہت سے لوگوں کو گمان ہے کہ مذکورہ ویکسین انہیں کرونا کی مہلک وبا سے بچانے والی ثابت ہو گی۔ تاہم صحت کے… Continue 23reading کرونا کی ویکسین اس وبا کو ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ، طبّی ماہرین نے واضح کردیا

دنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتیں چار لاکھ ہوگئیں،68لاکھ 44ہزارافرادمتاثر

datetime 6  جون‬‮  2020

دنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتیں چار لاکھ ہوگئیں،68لاکھ 44ہزارافرادمتاثر

نیویارک(این این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 68 لاکھ 44 ہزار 842 ہو گئی جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 98 ہزار 147 ہوچکی ہیں۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 30 لاکھ 97 ہزار 690 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں… Continue 23reading دنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتیں چار لاکھ ہوگئیں،68لاکھ 44ہزارافرادمتاثر

بد ہضمی کیلئے استعمال دوا سے کورونا وائرس کے مریضوں کی طبیعت بہتر بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 6  جون‬‮  2020

بد ہضمی کیلئے استعمال دوا سے کورونا وائرس کے مریضوں کی طبیعت بہتر بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بدہضمی کی دوا Famotidineجو مارکیٹ میں Pepcidکے نام سے فروخت ہوتی ہے، کے متعلق دعویٰ سامنے آ گیا ہے کہ یہ کورونا وائرس کے خلاف انتہائی موثر ہے اور صرف 48گھنٹوں میں مریض بہتر محسوس کرنے لگتا ہے۔ یہ دعویٰ پروفیسر ٹوبیاس جینوئٹز کی سربراہی میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اپنی تحقیق… Continue 23reading بد ہضمی کیلئے استعمال دوا سے کورونا وائرس کے مریضوں کی طبیعت بہتر بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کورونا کی وجہ سے ہلاک ہونے والے مردوں کی زیادہ تعداد گنج پن کا شکار تھی، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2020

کورونا کی وجہ سے ہلاک ہونے والے مردوں کی زیادہ تعداد گنج پن کا شکار تھی، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سائنسدانوں کی رائے ہے کہ مردوں میں گنج پن کا سبب بنے والے ہارمونز کی وجہ سے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے مردوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکت کی شرح زیادہ ہے۔ ہسپانوی ماہرین کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مردوں میں اینڈروجین (Androgens) نامی ہارمون موجود… Continue 23reading کورونا کی وجہ سے ہلاک ہونے والے مردوں کی زیادہ تعداد گنج پن کا شکار تھی، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

کورونا مریضوں کیلئے محکمہ صحت پنجاب اور کمپنی میں ٹیکے کی قیمت پر اتفاق

datetime 4  جون‬‮  2020

کورونا مریضوں کیلئے محکمہ صحت پنجاب اور کمپنی میں ٹیکے کی قیمت پر اتفاق

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ محکمہ صحت پنجاب اور انجکشن بنانے والی متعلقہ کمپنی کے مابین ایک ٹیکہ کی قیمت پر اتفاق ہوگیا، ٹو سیلوماب کے ٹرائلز کے بعد اب باقاعدہ استعمال سے کورونا وائرس کے مریضوں میں مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر… Continue 23reading کورونا مریضوں کیلئے محکمہ صحت پنجاب اور کمپنی میں ٹیکے کی قیمت پر اتفاق

قرنطینہ مرکز سے بھاگنے والا کرونا کامریض ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا

datetime 4  جون‬‮  2020

قرنطینہ مرکز سے بھاگنے والا کرونا کامریض ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا

نئی دہلی (آن لائن)) بھارتی ریاست گجرات میں کرونا وائرس کا ایک مریض موت کے خوف سے قرنطینہ سینٹر سے بھاگ گیا، تاہم وہ ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے شہر احمد آباد میں 22 سالہ نوجوان سمیر انصاری کو وِڈ 19میں متبلا ہو گیا تھا جسے نورنگ… Continue 23reading قرنطینہ مرکز سے بھاگنے والا کرونا کامریض ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا

پولٹری مصنوعات میں پائی جانے والی بیماریاں انسانوں کیلئے کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک،خبردار کردیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2020

پولٹری مصنوعات میں پائی جانے والی بیماریاں انسانوں کیلئے کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک،خبردار کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہر غذائیت نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر مرغی کی افزائش (فارمنگ) کے نتیجے میں کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک وبا دنیا میں پھیل سکتی ہے جس سے دنیا کی آدھی آبادی ختم ہو جائے گی۔ اپنی نئی کتاب ’’ہائو ٹوُ سروائیو اے پینڈیمک‘‘ میں ڈاکٹر مائیکل گریگر… Continue 23reading پولٹری مصنوعات میں پائی جانے والی بیماریاں انسانوں کیلئے کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک،خبردار کردیا گیا

کرونا اتنا بڑا خطرہ نہیں جتنا بتایا گیا، گیلپ سروےمیں پاکستانیوں کی اکثریت نے رائےکا اظہار کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2020

کرونا اتنا بڑا خطرہ نہیں جتنا بتایا گیا، گیلپ سروےمیں پاکستانیوں کی اکثریت نے رائےکا اظہار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)گیلپ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت کا یہ خیال ہے کہ کورونا سے اتنا خطرہ نہیں جتنا بتایا گیا،63 فیصد پاکستانی شہریوں کویقین ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر بتایا گیا جبکہ 33 فیصد افراد نے اس بات سے اتفاق نہیں… Continue 23reading کرونا اتنا بڑا خطرہ نہیں جتنا بتایا گیا، گیلپ سروےمیں پاکستانیوں کی اکثریت نے رائےکا اظہار کر دیا

’’یا اللہ پاک ہم پر اپنا رحم فرما ‘‘ کرونا وائرس نے پاکستان کو اپنے حصار میں لے لیا ، 70افراد جاں بحق ،متاثرین کی ایک دن کی سب بڑی تعداد سامنے آگئی

datetime 2  جون‬‮  2020

’’یا اللہ پاک ہم پر اپنا رحم فرما ‘‘ کرونا وائرس نے پاکستان کو اپنے حصار میں لے لیا ، 70افراد جاں بحق ،متاثرین کی ایک دن کی سب بڑی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں بروز منگل اب تک کرونا سے مزید 70 افراد انتقال فرما گئے ہیں، اموات کی مجموعی تعداد 1644 ہوگئی ،جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 77837 تک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں آج کے دن سے اب تک کورونا کے مزید… Continue 23reading ’’یا اللہ پاک ہم پر اپنا رحم فرما ‘‘ کرونا وائرس نے پاکستان کو اپنے حصار میں لے لیا ، 70افراد جاں بحق ،متاثرین کی ایک دن کی سب بڑی تعداد سامنے آگئی

Page 47 of 49
1 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49