پنجاب سے 48 سرکاری ڈاکٹروں کامستعفی ہونا نوشتہ دیوار حکومت ڈاکٹروں سے دشمن جیسا سلوک بند کرے ، وزیر اعظم کوانتباہ

6  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)صدر پیپلز ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر کریم خواجہ نے کہاہے کہ پنجاب سے 48 سرکاری ڈاکٹروں کامستعفی ہونا نوشتہ دیوار ہے ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر کریم خواجہ نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری واحد سیاستدان ہیں جو ڈاکٹروں سے مشاورت کرتے ہیں ۔صدر پی ڈی ایف پاکستان کے مطابق المیہ یہ ہے کہ وزیر اعظم

کورونا کے حوالے سے بھی قوم کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ سندھ کے سوا باقی صوبوں میں کورونا ٹیسٹنگ عمل سست کردیا گیا ہے ، عمران خان کی حکومت ڈاکٹروں سے دشمن جیسا سلوک بند کرے ۔ڈاکٹر کریم ، خواجہ نے کہاکہ پنجاب ، کے پی ، بلوچستان سمیت گلگت اور کشمیر کے ڈاکٹروں کے مطالبات منظور کیئے جائیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…