بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ 24گھنٹوں میں مزید 93 افراد دم توڑ گئے

datetime 5  جولائی  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ تیس ہزار کے قریب مریض صحتیاب ہوگئے۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مزید 3181 کیسز رپورٹ ہوئے ،چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 93 مریض دم توڑ گئے،ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4712 ہوگئی۔

این سی او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 25 ہزار 527 ٹیسٹ کئے گئے، ملک بھر میں کورونا کے 467 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز کر گئی، ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ،کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد 93 ہزار 932 رہ گئی، سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 92 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…