آفریدی نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا،پریکٹس نہیں کی
دبئی (سی پی پی )پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے لیکن دبئی میں پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا شاہد آفریدی مزید میچوں میں شرکت نہیں کرسکیں گے تاہم ٹیم… Continue 23reading آفریدی نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا،پریکٹس نہیں کی